واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


امریکی گدھا :(

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-12, 07:10 PM   #1
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool امریکی گدھا :(

امریکی گدھا :(

اس پوسٹر پہ لکھا ہے کہ یہ امریکی گدھا ہے اور عربی نہیں سمجھتا

Name:  itmag.JPG
Views: 92
Size:  39.8 KB

عربی سمجھنے والے بتائیں کیا واقعی یہی لکھا ہے؟
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (20-01-12), نبیل خان (17-01-12), محمد عاصم (20-01-12), ابن آدم (21-01-12), احمد نذیر (20-01-12), بنت حوا (20-01-12), حیدر (18-01-12), حسن قادری (18-01-12), عبداللہ آدم (17-01-12)
پرانا 17-01-12, 09:10 PM   #2
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں میری ٹوٹی پھوٹی عربی تو یہی بتاتی ہے۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-01-12), حیدر (18-01-12)
پرانا 17-01-12, 09:21 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,512
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب گدھے نے پڑھ لیا تو برا مان جائے گا کہ مجھے کن ظالموں سے ملا دیا
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (20-01-12), حیدر (18-01-12), حسن قادری (18-01-12)
پرانا 17-01-12, 10:41 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزا آگیا ہار...............یہی لکھا ہے اور بندے بے اپنا نام بھی ؛؛ابو جہاد؛؛ لکھا ہے. لولز
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-01-12), محمد عاصم (20-01-12), حسن قادری (18-01-12), عبدالقدوس (17-01-12)
پرانا 17-01-12, 11:08 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 22
کمائي: 793
شکریہ: 634
15 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر یہ عربی کے بجاءے انگریزی میں لکھا ھوتا تو کیا سب پھر بھی یہ ہی کہتے؟
compaq آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے compaq کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-01-12), حسن قادری (18-01-12)
پرانا 18-01-12, 06:46 AM   #6
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,132
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیابات ہے عربی کی جس نے امریکی کو کم ازکم عربی میں گدھا تو لکھ دیا
۔۔۔،ابو جہاد ۔۔۔
تیری عظمت کو سلام
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (20-01-12)
پرانا 18-01-12, 07:49 AM   #7
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,938
شکریہ: 9,774
1,375 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ہم اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں تو ہمارے لئے بھی سوچنے کا مقام ہے، کیونکہ ہمارے دین کا محور ہی عربی ہے۔
ہمیں اپنا بھی تجزیہ کر نا چاہئے کہ ہم اپنے رب کے پیغام کو سمجھ کے پڑھ سکتے ہیں ؟
اگر نہیں تو کم از کم اس معاملے میں ہم بھی اس امریکی گدھے جیسے ہی ہیں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (18-01-12), محمد عاصم (20-01-12), احمد نذیر (20-01-12)
پرانا 18-01-12, 09:36 AM   #8
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حمار عربی میں گدھے کو کہتے ہیں، اور اس نے صحیح لکھا ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-12, 10:59 AM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
اگر ہم اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں تو ہمارے لئے بھی سوچنے کا مقام ہے، کیونکہ ہمارے دین کا محور ہی عربی ہے۔
ہمیں اپنا بھی تجزیہ کر نا چاہئے کہ ہم اپنے رب کے پیغام کو سمجھ کے پڑھ سکتے ہیں ؟
اگر نہیں تو کم از کم اس معاملے میں ہم بھی اس امریکی گدھے جیسے ہی ہیں۔
انکل اب بندہ کیا کرے اور کیا نہ کرے

زرا دانت نکلنے لگے تو امی ابو کا اصرار بیٹا اردو بولو۔ زرا بڑھے ہو کر سکول گئے تو استانی پیچھے پڑھ گئی انگلش میں بیٹا انگلش میں۔ ہائی سکول تک گئے تو دوستوں یاروں کو دیکھ کر پنجابی سیکھی۔ اور ابھی آگے کہتے ہیں حساب کتاب عربی میں ہوگا۔۔

اب آپ ہی بتائیں یہ نوجوان کیا کریں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-01-12), عبدالقدوس (21-01-12), عبداللہ آدم (20-01-12)
پرانا 19-01-12, 10:42 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انکل جتالہ کوئی لمبا چوڑا حل لکھ رہے ہیں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-12, 10:54 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سے زیادہ بے بسی اور ہماری کیا ہو گی کہ وہ امریکی لوگ مسلمانوں کو کس طرح
قتل کر رہے ہیں اور مسلمانوں کی جان کے درپے ہیں اور ہم صرف
اپنے دل کی بھڑاس ہی نکال سکتے ہیں کیا اینٹ کا جواب پتھر نہیں تو کم از کم اینٹ سے تو دیا جا سکتا ہے لیکن ہم لوگ صرف اس طرح کے الٹے سیدھے لفظ بول کر چپ ہو جاتے ہیں اور مخالف اپنا کام کر جاتا ہے
یہاں پاکستان میں بھی ہمارے صدر کو کتا کہتے ہیں لیکن کیا فائدہ جب صدر صاحب کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ۔
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (19-01-12), محمد عاصم (20-01-12), عبدالقدوس (21-01-12)
پرانا 20-01-12, 01:08 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سب اللہ کی بنائی ہوئی مخلوقات ہیں۔ انسان کو کسی اور جانور سے تشبیہہ دینا واقعی اللہ کے حسن کی نفی ہے۔ اس تصویر میں ایک انسان ایک دوسرے انسان کی لا علمی کا فائدہ اٹھا رہا ہے۔ اگر آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ٹھیک ہے تو پھر کچھ اس ہی قسم کی امیدیں لگائیں اور برا نہیں مانیے گا جب آپ کو خدانخواستہ اس طرح سے تشبیہہ دی جائے۔ یہ اسلام کے خلاف ہے۔
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-12, 06:29 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,545
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
یہ سب اللہ کی بنائی ہوئی مخلوقات ہیں۔ انسان کو کسی اور جانور سے تشبیہہ دینا واقعی اللہ کے حسن کی نفی ہے۔ اس تصویر میں ایک انسان ایک دوسرے انسان کی لا علمی کا فائدہ اٹھا رہا ہے۔ اگر آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ٹھیک ہے تو پھر کچھ اس ہی قسم کی امیدیں لگائیں اور برا نہیں مانیے گا جب آپ کو خدانخواستہ اس طرح سے تشبیہہ دی جائے۔ یہ اسلام کے خلاف ہے۔



ہاں جی اور جو امریکی کرتے ہیں مثلا مسلمان مجاہدین کی نعشوں پر پیشاب کرنا ، انسانوں کو چھوٹے چھوٹے لوہے کے پنجروں میں بند کر دینا ، لوہے کے ڈبے پہ کھڑا کر کے کرنٹ لگانا ، ہاتھ اور پاؤں کے ناخن کھنیچ دینا ، جیتے جاگتے انسانوں کو کتوں کے آگے ڈال دینا وہ تو عین اسلام ہے ناں ؟ بھائی جان ۔ ۔

ویسے آپ کو بہت برا لگا اتنا تو اس امریکی کو بھی نہیں لگے گا بتا کے دیکھ لیں
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (22-01-12), عبداللہ آدم (20-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger