واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


اپنی ہارڈ ڈرائیو توڑدو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-01-09, 03:37 AM   #1
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اپنی ہارڈ ڈرائیو توڑدو

اپنی ہارڈ ڈرائیو توڑدو

Name:  Capture.JPG
Views: 90
Size:  20.9 KB
ایک تحقیق کے مطابق پرانی کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیوز پر موجود ڈیٹا کو جعلسازوں اور ہیکرز سے محفوظ رکھنے کا سب سے محفوظ طریقہ یہ ہے کہ ہارڈ ڈرائیو کو توڑ کر اسے ناقابلِ استعمال بنا دیا جائے۔
تحقیق کے مطابق جعلساز اور مجرم انرنیٹ پر ہونے والی نیلامیوں اور کچرا دانوں سے پرانے کمپیوٹر حاصل کرتے ہیں اور پھر آسانی سے دستیاب سافٹ ویئرز کی مدد سے ان پر موجود مواد اور معلومات حاصل کر لیتے ہیں۔
کمپیوٹر جریدے ’وچ‘ نے یہ ثابت کرنے کے لیے کہ یہ عمل کتنا آسان ہے’ای بے‘ سے آٹھ کمپیوٹر خرید کر ان پر سے ’ڈیلیٹ‘ کی جانے والی بائیس ہزار فائلیں دوبارہ حاصل کیں۔
جریدے کے مطابق اس سے بچاؤ کا واحد طریقہ ’مکمل تباہی‘ ہے۔ جریدے کی مدیر سارہ کڈنر کے مطابق لوگوں کے ذاتی کمپیوٹر سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کے استعمال اور ڈیجیٹل تصاویر کی وجہ سے ان کی ذاتی معلومات کا خزانہ ہوتے ہیں اور آن لائن شاپنگ کے بڑھتے رجحان کی وجہ سے عام لوگوں کی کاروباری معلومات بھی اب قریباً ہر کمپیوٹر پر موجود ہوتی ہیں۔
سارہ کا کہنا ہے کہ اس قسم کی معلومات شناخت چوروں کے لیے بہترین تحفہ ثابت ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’اگرچہ یہ انتہائی اقدام لگتا ہے لیکن سو فیصد محفوظ ہونے کا واحد طریقہ یہی ہے کہ آپ اپنی ہارڈ ڈرائیو کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیں‘۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (22-02-09), muhammadasfand (04-11-11), rabab (21-06-10), shafresha (24-06-10), پاکستانی (24-06-10), ھارون اعظم (21-06-10), یاسر عمران مرزا (21-06-10), وسیم (10-01-09), محمدمبشرعلی (21-06-10), wajee (24-06-10), اویسی (24-06-10), ابو عمار (10-01-09), جاویداسد (06-07-10), رانا امر (27-06-10), عبدالقدوس (23-06-10), عبداللہ آدم (24-06-10)
پرانا 21-06-10, 03:14 AM   #2
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ان کو یہ بھی بتا دو کہ اگر ہارڈسک سے قیمتی ڈیٹا ڈیلیٹ کر کے اسے اوورائٹ کر دیا جائے تو بھی حفاظت ہو جاتی ہے،

مجھے تو یہ ہارڈسک اینڈ کمپنی کی سازش لگتی ہے۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-10), ھارون اعظم (21-06-10), یاسر عمران مرزا (21-06-10), رانا امر (27-06-10)
پرانا 21-06-10, 08:27 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبشر بھائی یہ سازش نہیں‌ہے۔ اوور رائٹ کرنے کے بعد بھی ڈیٹا کی چوری کا خطر ہ ہوتا ہے۔ کچھ عرصہ قبل انگریزی میں‌یہی آرٹیکل پڑھا تھا اور اس بات میں کافی سچائی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-10), اویسی (24-06-10), جاویداسد (06-07-10), رانا امر (27-06-10)
پرانا 21-06-10, 11:14 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے بھائی یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ اسکی وضاحت کر دیجئے۔ ۔ ۔ ۔!
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (21-06-10), رانا امر (27-06-10)
پرانا 22-06-10, 01:04 AM   #5
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان آج کل ڈیٹا ریکوری کے سافٹ ویئر عام ملتے ہیں ان سے برسوں پرانا ڈیٹا بھی ریکور ہو جاتا ہے۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
اویسی (24-06-10), رانا امر (27-06-10)
پرانا 22-06-10, 08:39 AM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

ایک عام کمپیوٹر یوزر صرف اپنی فائلز ڈیلیٹ کرتا ہے اور فائل ڈیلیٹ کرنے کا مطلب صرف فائل الاکیشن ٹیبل سے اس کی انٹری ڈیلیٹ ہوتی ہے اصل ڈیٹا ڈسک پر ویسے ہی پڑا ہوتا ہے۔ ڈیٹا ریکوری سافٹوئیر ڈسک سے ڈیٹا اٹھاتے ہیں اور اسے قابل استعمال شکل دے دیتے ہیں۔

ایک عام کمپیوٹر یوزر کے لیئے یہ بات کافی ہوتی ہے کہ اسے فائل آپریٹنگ سسٹم میں دکھائی نہیں دے رہی اور اس کا مطلب ہے کہ وہ ڈیلیٹ ہو چکی ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-10), یاسر عمران مرزا (22-06-10), اویسی (24-06-10), جاویداسد (06-07-10), رانا امر (27-06-10), راجہ اکرام (22-06-10), عبدالقدوس (23-06-10), عبداللہ آدم (24-06-10), عبداللہ حیدر (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 12:33 AM   #7
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں تک کی بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ فائیل صرف انڈکس ٹیبل سے ڈلیٹ ہوتی ہے لیکن اگر ہم ہاڑڈسک کو فارمیٹ کرکے اس کو کسی بھی فائیل سے اور رائیٹ کر دیں تو پھر اصل ڈیٹا کو کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے،

نیز اگر آپ اپنی ہارڈ ڈسک کے اوپر سے روڈ رولر بھی گزار دیں تو آج بھی ایسی کمپنیاں موجود ہیں جو اس ڈیٹا کو ریکور کر دیں گی،

لحاظہ اوور رائیٹ والا طریقہ ہی بہتر ہے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-10), جاویداسد (06-07-10), رانا امر (27-06-10), عبدالقدوس (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 05:28 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہارڈسک سیکٹرز اور رجسٹرز پر منحصر ہوتی ہے آپ اپنی 40 جی بی کی ڈرائیو پر 4000 جی بی سے زائد کا ڈیٹا سیو کرپاتے ہیں اور آپ جسے اوررائیٹ کہہ رہے ہیں ایسا نہیں ہوتا بھائی سالویشن ایک روسی کمپنی ہے جو تقریبا 4 لاکھ میں ایک مشین دیتی ہے جس سے آپ ٹوٹی ہوئی ہارڈ ڈسکس سے بھی ڈیٹا نکال سکتے ہیں فارمیٹیڈ تو بہت پہلے کی بات ہے

ویسے ایک دفعہ اپنے بھائی کے لیپ ٹاپ کی ڈیٹا ریکوری کرتے ہوئے 80 جی بی ڈرائیو کو 4000 جی بی بنا دیا تھا :P لینکس نے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
اویسی (24-06-10), جاویداسد (06-07-10), رانا امر (27-06-10), عبداللہ آدم (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 01:25 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,173
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ڈی ایم مارنے پر بھی ڈیٹا ہارڈیسک سے ڈیلیٹ نہیں ہوتا !!!!
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 05:48 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی چاہے DM مارو یا GM نہیں ڈیلیٹ ہوتا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-10), عبداللہ آدم (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 05:49 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ ایسے سافٹ وئیرز ہیں جوڈیٹا ڈیلیٹ کرسکتے ہیں لیکن وہ اسقدر مہنگے ہیں کہ بڑی بڑی کمپنیز بھی خریدنے سے گریزاں کرتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (24-06-10)
پرانا 25-06-10, 12:04 AM   #12
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا بات ہے 4000 جی بی کی ہارڈدسک ۔ ۔ ۔
لو لیول فارمیٹینگ کیسی رہے گی،
یا پھر نیؤڈائنامک مقناطیس (Neodynamic Magnet) کہ بارہ میں کیا خیال ہے،
یہ مقناطیس عام مقناطیسوں سے 10 سے 15 گنا طاقتور ہوتے ہیں، یعنی دوعدد مقناطیس 52 گریڈ کے جن کا وزن 5 گرام ہو، آپ کی ہڈیوں کو توڑنے کے لیے کافی ہوں گے۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-10, 12:10 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Twin ٹاور میں جو ہوا شاید وہ کسی بھی مقناطیس سے زیادہ مقناطیست اور حرارت رکھتا تھا لیکن سائیاں نے اوندے وچوں وی ڈیٹا کڈ لیا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (25-06-10)
پرانا 25-06-10, 12:17 AM   #14
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کج پلے نئی پیا، کی ہویا سی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-10, 12:18 AM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار ورلڈ ٹریڈ سنٹر نو twin ٹاور وی آکھیا جاندا سی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (25-06-10)
جواب

Tags
ہوتا, ہوسکتا, ہے۔, کیسے, کمپیوٹر, کمپنی, ڈیٹا, ڈیلیٹ, ڈرائیو, قیمتی, لگتی, مبشر, اینڈ, انگریزی, اسے, بہترین, بھائی, تصاویر, جائے, جاتی, حفاظت, سافٹ, سازش, شناخت, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگر آپ کے اوپر کوئی گرنیڈ پھینک کر بھاگ جائے تو۔ ۔ ۔ ۔؟ Zullu230 گپ شپ 91 28-01-12 07:47 AM
نیو یارک میں‌ایک جاہل نے قرآن کی توہین کی اور صفحات جلائے یاسر عمران مرزا خبریں 58 17-09-10 12:41 AM
یو ایس بی کے وایرسز کا توڑ aruz کمپیوٹر سیکورٹی 9 21-05-09 10:26 AM
بریڈ مین کا بیٹ 90لاکھ میں فروخت ہونے کی توقع تفسیر حیدر کرکٹ 4 08-09-08 06:39 AM
قطر سے بے دخل ہو کر پاکستان آنیو الے ١١٣ افراد میں سے ١٠٠ افراد ایئر پورٹ کے شیشے توڑ کر فرار وجدان خبریں 3 07-04-08 04:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger