| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دوستوں اپیل میکنٹوش ہمیشہ سے اپنے چاہنے والوں کے لیے نت نئی اور دلچسپ چیزیں تخلیق کرنے میںنمبر ون ہے۔
بعض چیزیں ناکام ہو جاتی ہیںاور بعض دوام پا جاتی ہیں مثلا آئی پوڈ اور آئی فون۔ اس مرتبہ اپیل کا پلان ایک نہایت اچھوتا موبائل بنانے کا ہے جسے "Holographic Black Hole Mobile Phone" کا نام دیا گیا ہے۔ اپیل کے انجینیئر "Josselin Zaigouche" کے ذہن کی پیداوار یہ فون فی الحال محض خام خیالی ہے، لیکن اپیل کی گذشتہ پرفارمنس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ دن دور نہیںجب یہ فون حقیقت کا روپ دھار لے گا۔ sci-fi موویز میں نظر آنے والے ملٹی ٹچ ٹیکنالوجی والے اس موبائل کی آمد 2012 تک ہی ممکن بتائی جا رہی ہے۔ لیجیئے ایک نظر آپ بھی ڈال لیجیئے: ![]() ![]() ![]()
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by shafresha; 05-11-10 at 12:15 PM. وجہ: تاریخ کی تصیح! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (05-11-10), منتظمین (05-11-10), محمدخلیل (05-11-10), رضی (05-11-10), عدنان دانی (05-11-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ اس کی قیمت کا کچھ پتہ ہے مجھے کسی کو گفٹ کرنا ہے اسے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (05-11-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
thank you
دانی بھائی مجھے پتہ تھا آپ مجھے کچھ نا کچھ بہترین چیز دو گے I love You |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
Apple کا آئی فون بھی بہت زبردست ہے۔ اس لئے توقع کی جاسکتی ہے کہ یہ موبائل بھی جلد ہی حقیقت کا روپ اختیار کرلے گا۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, mobile, url, ہے،, ہمیشہ, لگتا, لے, چیزیں, نئی, ناکام, نام, موبائل, ممکن, www, آئی, اپنے, بلیک ہول, جاتی, جسے, حقیقت, دیکھ, دور, دوستوں, دلچسپ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط | پاکستانی لڑکی | گپ شپ | 95 | 09-03-11 01:14 PM |
| فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | جاویداسد | خبریں | 38 | 30-08-10 12:13 AM |
| عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | فرحان دانش | خبریں | 5 | 24-08-10 11:39 PM |
| ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 7 | 03-10-09 10:26 PM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |