| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
4 مئ کو ایران کے شہر تہران میں مسلم اتحاد کے موضوع پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کا اجلاس شروع ہوا۔ اس کانفرنس میں 45 سے زائد مسلم اسکالراورعلماء نے شرکت کی۔ تفصیلات کے لیئے آپ اس ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں۔ نام اور موضوع، اس کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں کہ یہ کس قدر اہم ہو سکتی تھی۔ جو خاص چیز یعنی تصاویر میں یہاں پوسٹ کر رہا ہوں اس سے آپ اس کانفرنس کے مندوبین کی موضوع میں دلچسپی کا اندازہ ہو سکے گا۔ میری دعا ہے کہ یہ تصاویر کسی خاص وقفہ کی ہوں جب سب کو آرام کا کچھ وقت ملا ہو۔ اس کو پوسٹ کرنے کا مقصد کسی کی جگ ہنسائی نہیں بلکہ صرف یہ ہے کہ اس طرح کے موضوعات پر سرکاری سطح کے علاوہ ہم بحیثیت انفرادی، کوشش کریں اور خصوصاً اس طرح کے فورمزمیں اس جذبہ کو اجاگر کریں۔ سرکاری طور پر شاید لوگ اس سے جلدی تھک جاتے ہیں۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پوسٹ, ویب, لوگ, ایران, تصاویر, دعا, شہر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انیسویں ترمیم منظور | قاسم شاہ | خبریں | 0 | 22-12-10 10:24 PM |
| اردو زبان کے مسائل اور اکیسویں صدی از شہزاد احمد شہزاد | عدنان دانی | اپکے کالم | 7 | 23-01-10 01:30 PM |
| اکیسویں صدی کا طلسم کدہ | گوہر | خبریں | 8 | 16-01-10 07:59 PM |
| اکیسویں صدی, پہلی دہائی خدا حافظ!!! | گوہر | اپکے کالم | 4 | 20-12-09 04:14 PM |
| بیسویں صدی کی سب سے بڑی قزّاقی | فیصل ناصر | عمومی بحث | 0 | 30-01-09 04:01 AM |