واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی

اس موضوع کے 8 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 145 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-08, 08:25 PM   #1
Senior Member

Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,198
کمائي: 13,014
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,093
884 مراسلہ میں 1,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی

ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی

ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی

ایران کی ایک موٹر کمپنی ایران خودرو نے خواتین کے لئے ڈیزائن کردہ ایک نئی کار تیار کی ہے ۔

روزنامہ ڈیلی گراف کے مطابق یہ کار ' الیکٹرانک پارکنگ سہولتوں سے مزین ہے اس میں ایک جیک بھی رہے گا ' جس سے پہیوں کو تبدیل کرنے میں آسانی ہو گی ۔ اس کا رنگ ہلکا اور خواتین کا پسندیدہ ہو گا ۔ اندرونی ڈیزائننگ بھی خواتین کی پسند کے مطابق ہو گی ۔ یہ کار '' سمند '' رینج کاروں کا حصہ ہو گی ۔ اس میں آٹو میٹک گیر باکس ہو گا ۔ بچوں کے لئے سمعی و بصری تفریحی سسٹم بھی ہو گا ۔

کمپنی کے مطابق ایران میں خاتون ڈرائیور کی بڑھتی تعداد کی ضرورتوں کی تکمیل کے لئے اس قسم کی کار تیار کی گئی ہے کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر واحد نجفی کے مطابق اس کی لانچنگ آئندہ جون میں خواتین کے عالمی یوم کے موقع پر کی جائے گی ۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے Real_Light کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
nsa47 (02-11-08), ابو عمار (16-10-08), زین خان (16-10-08), عرفان حیدر (16-10-08)
پرانا 16-10-08, 09:53 PM   #2
Senior Member

ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,130
کمائي: 56,407
شکریہ: 5,594
2,142 مراسلہ میں 4,977 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی

اچھی خبر ہے ویسے اگر اس کار کی کوئی تصویر بھی دے دیں بہت اچھا رہے گا۔
ابو عمار آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 10:02 PM   #3
Senior Member

Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,198
کمائي: 13,014
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,093
884 مراسلہ میں 1,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
اچھی خبر ہے ویسے اگر اس کار کی کوئی تصویر بھی دے دیں بہت اچھا رہے گا۔
سرمد بھائی فی الحال تصویر میسر نہیں‌ہے ۔ توجہ دلانے کا شکریہ
تصویر مل سکی تو ضرور ایڈیشن کر دیا جائے گا۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (16-10-08)
پرانا 02-11-08, 02:03 AM   #4
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,838
کمائي: 15,151
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,274
831 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی

بہت محنتی اور ذہیں ہیں یہ ایرانی لوگ ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 11:27 PM   #5
Senior Member

Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,198
کمائي: 13,014
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,093
884 مراسلہ میں 1,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
بہت محنتی اور ذہیں ہیں یہ ایرانی لوگ ۔
آپ کہتے ہیں تو۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 11:42 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
خالد احمد صدیقی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 174
کمائي: 720
شکریہ: 664
47 مراسلہ میں 106 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی

ایران کی ایک موٹر کمپنی ایران خودرو نے خواتین کے لئے ڈیزائن کردہ ایک نئی کار تیار کی ہے ۔

روزنامہ ڈیلی گراف کے مطابق یہ کار ' الیکٹرانک پارکنگ سہولتوں سے مزین ہے اس میں ایک جیک بھی رہے گا ' جس سے پہیوں کو تبدیل کرنے میں آسانی ہو گی ۔ اس کا رنگ ہلکا اور خواتین کا پسندیدہ ہو گا ۔ اندرونی ڈیزائننگ بھی خواتین کی پسند کے مطابق ہو گی ۔ یہ کار '' سمند '' رینج کاروں کا حصہ ہو گی ۔ اس میں آٹو میٹک گیر باکس ہو گا ۔ بچوں کے لئے سمعی و بصری تفریحی سسٹم بھی ہو گا ۔

کمپنی کے مطابق ایران میں خاتون ڈرائیور کی بڑھتی تعداد کی ضرورتوں کی تکمیل کے لئے اس قسم کی کار تیار کی گئی ہے کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر واحد نجفی کے مطابق اس کی لانچنگ آئندہ جون میں خواتین کے عالمی یوم کے موقع پر کی جائے گی ۔
أعتقد أن لديهم شيئا لم تخصص للنساء في هذه السيارة ، جميع الخيارات مشتركة مع غيرها من السيارات المتوفرة في السوق اللون قد يكون خلق بعض الاهتمام
خالد احمد صدیقی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-11-08, 05:47 AM   #7
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,838
کمائي: 15,151
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,274
831 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی

یمکن فیھا بعض الاشیاء المختصۃ لھن التی لم تکن فی السیارات السوق
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-11-08, 01:55 PM   #8
Senior Member

Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,198
کمائي: 13,014
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,093
884 مراسلہ میں 1,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خالد احمد صدیقی مراسلہ دیکھیں
أعتقد أن لديهم شيئا لم تخصص للنساء في هذه السيارة ، جميع الخيارات مشتركة مع غيرها من السيارات المتوفرة في السوق اللون قد يكون خلق بعض الاهتمام
اب اس کا ترجمہ کہا سے کرواؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-11-08, 01:56 PM   #9
Senior Member

Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,198
کمائي: 13,014
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,093
884 مراسلہ میں 1,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
یمکن فیھا بعض الاشیاء المختصۃ لھن التی لم تکن فی السیارات السوق
کیف حالک۔۔۔۔ یا حبیبی۔۔۔؟

انا بخیراََ

اھلا و سھلا مرحبا۔۔۔
اس سے زیادہ مجھے نہیں آتی۔۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
arabic, color, پسندیدہ, لوگ, موقع, ایران نئی کار, بھائی, بچوں, تصویر, جواب, خواتین, خبر, خصوصی, صدیقی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہونڈا نے پہلی ہائیڈروجن کار بنا لی عدنان دیگر تحقیقات 0 17-06-08 07:23 AM
ویسٹ یارکشائر میں کار نے ٹکر مار کر چھ سالہ بچی کی جان لے لی عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:26 AM
نواٹس کمپنی نے تھلی سیمیا کے بچوں کیلئے نئی دوائی ایجاد کر لی وجدان دلچسپ اور عجیب 1 07-04-08 06:15 AM
خود کش بمبار نے کار میں لفٹ لی وجدان خبریں 0 28-02-08 06:27 AM
چین نے ’نیو یارک ٹائمز‘ کے تحقیق کار کو رہا کر دیا پاکستانی خبریں 1 16-09-07 02:46 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger