| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اس گائوں کا نام کندوان ہے اور اس گائوں کی خصوصیت یہاں کے کچھ خاص گھر ہیں جو کہ چٹانوں کے درمیان قائم ہیں۔ ان گھروں میں سے اکثر گھر 700 سال پرانے ہیں لیکن پھر بھی آج تک بالکل درست حالت میں موجود ہیں اور لوگ ان میں رہائش پذیر ہیں۔ کندوان دلکش خوبصورتی سے مالا مال ہے۔ یہ گائوں اپنے سیاحتی مرکز ہونے کی وجہ سے بھی کافی مشہور ہے کیونکہ یہاں سیاحوں کے لیے کافی ہوٹل اور ریسٹورنٹ قائم ہیں۔ اس گائوں کی شہرت کی دوسری وجہ یہاں کی قدرتی پانی بھی ہے۔ یہاں آنے والے سیاحوں کا اس بات پر یقین ہے کہ اس پانی کے استعمال سے گردوں کی بیماری ٹھیک ہوجاتی ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے ابو عمار کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 23-12-09 | ایس اے نقوی | ایران کا 700 سال پرانا | 100 |
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہے۔, گھر, ٹھیک, پانی, پرانے, یقین, وجہ, قائم, لیکن, لوگ, نام, مگر, موجود, آج, اپنے, ایران, استعمال, بیماری, حالت, خوبصورتی, خاص, دوسری, درست, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 11:05 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 11:50 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |