واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

ایشوریا

اس موضوع کے 39 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 551 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-08, 12:16 AM   #1
Senior Member

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,337
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,795
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile ایشوریا

ایشوریا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
Attached Images
 
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے سیپ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (19-12-08), یحیٰی (19-12-08), چیتا چالباز (19-12-08), میاں شاہد (19-12-08), معظم (19-12-08), زین خان (19-12-08), طارق راحیل (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 12:21 AM   #2
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,262
کمائي: 140,083
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,551
5,878 مراسلہ میں 14,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایشوریا

کیا پاکستان میں بھی کوئی ایشوریا ہے
یارخاموشی سے اسکا نمبر بھی لکھ دو تمہاری بھابھی کو پتہ نہ چلے
میں ویسے بھی دوسری شادی کے چکر میں ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-12-08, 12:24 AM   #3
Senior Member

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,337
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,795
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایشوریا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیا پاکستان میں بھی کوئی ایشوریا ہے
یارخاموشی سے اسکا نمبر بھی لکھ دو تمہاری بھابھی کو پتہ نہ چلے
میں ویسے بھی دوسری شادی کے چکر میں ہوں
فی الحال تو میں بھابی کو آپ کے ارادے بتانے لگی ہوں
بھابی ییییییییییییییییییییییییی یییییییییییییییییییی جلدی آئیں
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے سیپ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (19-12-08), چیتا چالباز (19-12-08), زین خان (19-12-08), طارق راحیل (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 12:37 AM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,190
کمائي: 31,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,002
742 مراسلہ میں 1,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایشوریا

ثوبیہ جی آپ کا ہاتھ فوٹوشاپ پر سیٹ ہو گیا ہے ماشاءاللہ ۔۔ اچھی کاوش ہے۔ بس غلطی یہ ہوئی کہ قومی شناختی کارڈ کی تصویر میں بیک گراؤنڈ سفید ہوتا ہے ۔
__________________
تندی بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلئے
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 12:47 AM   #5
Senior Member

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,337
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,795
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایشوریا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
ثوبیہ جی آپ کا ہاتھ فوٹوشاپ پر سیٹ ہو گیا ہے ماشاءاللہ ۔۔ اچھی کاوش ہے۔ بس غلطی یہ ہوئی کہ قومی شناختی کارڈ کی تصویر میں بیک گراؤنڈ سفید ہوتا ہے ۔
لگتا ہے آپ کا شناختی کارڈ اب تک نہیں بنا ہے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-12-08, 12:58 AM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,190
کمائي: 31,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,002
742 مراسلہ میں 1,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایشوریا

بنا ہے تبھی تو کہ رہا ہوں ۔۔ میں نے نئے جتنے بھی شناختی کارڈ دیکھے ہیں بشمول میرے ان میں تصویر کا بیک گراؤنڈ سفید ہی ہے
تسلی کے لیے میں نے جیب سے شناختی کارڈ نکال کر تصدیق کر لی ہے کہ میرے شناختی کارڈ میں رنگ سفید ہی ہے ۔۔ میں وثوق سے تو نہیں کہ سکتا لیکن سب کا ایک ہی رنگ ہونا چاہیے۔۔
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-12-08, 01:00 AM   #7
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,262
کمائي: 140,083
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,551
5,878 مراسلہ میں 14,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ایشوریا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
فی الحال تو میں بھابی کو آپ کے ارادے بتانے لگی ہوں
بھابی ییییییییییییییییییییییییی یییییییییییییییییییی جلدی آئیں
Name:  rtr (35).gif
Views: 55
Size:  19.5 KB
ارے بھائی بھابی کو کیوں بلاتی ہو
غلطی ہوگئی

اقتباس:
یہاں تو نند بھاوج کا اتحاد چل رہا ہے
--------------------------------------------Name:  rtr (157).gif
Views: 55
Size:  6.4 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-12-08, 01:12 AM   #8
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,262
کمائي: 140,083
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,551
5,878 مراسلہ میں 14,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ایشوریا

-----------------------------------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-12-08, 01:15 AM   #9
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,262
کمائي: 140,083
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,551
5,878 مراسلہ میں 14,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایشوریا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
ثوبیہ جی آپ کا ہاتھ فوٹوشاپ پر سیٹ ہو گیا ہے ماشاءاللہ ۔۔ اچھی کاوش ہے۔ بس غلطی یہ ہوئی کہ قومی شناختی کارڈ کی تصویر میں بیک گراؤنڈ سفید ہوتا ہے ۔
لگتا معظم بھائی کا CNIC دو نمبر ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-12-08, 01:31 AM   #10
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,190
کمائي: 31,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,002
742 مراسلہ میں 1,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایشوریا

فیصل بھائی ایسے تو نا کہیے میں نے بذات خود نادرا کے آفس جا کے بنوایا ہے ۔۔ اور آیا بھی بیس دنوں‌بعد ۔۔ پھر کیسے جعلی ہو سکتا ہے ۔
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 01:36 AM   #11
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,262
کمائي: 140,083
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,551
5,878 مراسلہ میں 14,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایشوریا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
فیصل بھائی ایسے تو نا کہیے میں نے بذات خود نادرا کے آفس جا کے بنوایا ہے ۔۔ اور آیا بھی بیس دنوں‌بعد ۔۔ پھر کیسے جعلی ہو سکتا ہے ۔
اسلئے کہ نادرا کے ہر کارڈ میں بلو بیک گراؤنڈ ہونا شرط ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-12-08, 01:43 AM   #12
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,190
کمائي: 31,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,002
742 مراسلہ میں 1,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایشوریا

کراچی میں ایسا ہوتا ہو گا مگر ہمارے یہاں‌تو سب کے شناختی کارڈ میں سفید ہے ۔۔ میرا ، ابو، امی۔۔ انکلز۔۔ کزنز۔۔۔ بلکہ سبھی دوستوں کے بھی جن کے آج تک دیکھے ہیں ۔۔ سفید ہی ۔۔ چلو جو بھی ہے ۔۔ سانو کی۔۔۔۔۔ اصلی ہووے یا نقلی ۔۔
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 02:03 AM   #13
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,262
کمائي: 140,083
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,551
5,878 مراسلہ میں 14,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایشوریا

یہ آپکا نہیں نادرا کا قصور ہے
لہذا تانوں کی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-12-08, 11:53 AM   #14
Senior Member

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,337
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,795
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایشوریا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
بنا ہے تبھی تو کہ رہا ہوں ۔۔ میں نے نئے جتنے بھی شناختی کارڈ دیکھے ہیں بشمول میرے ان میں تصویر کا بیک گراؤنڈ سفید ہی ہے
تسلی کے لیے میں نے جیب سے شناختی کارڈ نکال کر تصدیق کر لی ہے کہ میرے شناختی کارڈ میں رنگ سفید ہی ہے ۔۔ میں وثوق سے تو نہیں کہ سکتا لیکن سب کا ایک ہی رنگ ہونا چاہیے۔۔
حیرت ہے بلکہ حیرت کی انتہا ہے۔ میں تو وثوق سے کہہ سکتی ہوں کہ شناختی کارڈ کے فارم پر واضح لکھا ہوا تھا کہ نیلا بیک گراؤنڈ ہونا چاہیئے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-12-08, 12:30 PM   #15
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,342
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,413
2,466 مراسلہ میں 3,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایشوریا

1953/13/32

تاریخ پیدائش کو تو دیکھ کر ایشوریہ رائے کی آنکھیں لال ہوجائینگی
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, فارم, کمپیوٹر, کارڈ, کراچی, پاکستان, لوگ, مکمل, موبائل, آج, اللہ, انٹرنیٹ, بھائی, تصویر, جواب, حال, خرم, دیکھو, زمانہ, سال, شہزاد, عبدالقدوس, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایشوریا رائے بے نظیر کا کردار ادا کریں گی؟ Real_Light فلمی دنیا 0 16-06-08 02:14 PM
یوسف رضا گیلانی اور ایشوریا رائے !!! قیصرجی مزاحیہ ادب 2 06-04-08 03:56 PM
یوسف رضا گیلانی اور ایشوریا رائے !!! قیصرجی عمومی بحث 0 04-04-08 09:20 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger