| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
کارپس میوزیم - ہالینڈ میں 14 مارچ 2008 کو اس انوکھے میوزیم کا افتتاح کیا گیا۔ کارپس انسانی جسم میں سفر کا نام ہے۔ ایک ایسا سفر جس میں آپ انسانی جسم کے اندر سفر کر کے اس کے افعال کا خود معاینہ کر سکتے ہیں، یہ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک صحت مند جسم کسطرح کام کرتا ہے، اس کے مختلف اعضاء کیا کام کرتے ہیں، کیسے محسوس ہوتے ہیں، جی ہاں آپ ان کو چھو کر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ کارپس میوزیم آپ کو بے انتہا تعلیمی اور تحقیقی معلومات فراہم کرتا ہے۔ کارپس 35 میٹر بلند عمارت میں تعمیر کیا گیا ہے جو کہ ہیگ اورایمسٹرڈیم کے درمیان اے-4 ہائ وے پر واقع ہے۔ کچھ تصاویر ملاحضہ کریںاور دیکھیں کہ یہ ہے کیا چیز ؟
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گذشتہ سے پیوستہ !
مزید کچھ تصاویر |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ مذید ادھر بھی
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
واقعی میں کمال ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
زبردست شئیرنگ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
آپ سب حضرات کا بہت شکریہ ! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بھاھئی کمال کر دیا ہے آپ نے تو
|
|
|
|