| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
![]() ماضی کے مقابلے میں اب لائبریریز میں جانے کا رجحان کچھ کم ہوا ہے۔ لیکن اس وقت ہم آپ کو ایک ایسی لائبریری کے بارے میں بتارہے ہیں جہاں لوگوں کو جانے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ یہ خود ہی ان کے پاس پہنچ جاتی ہے۔ امریکی ریاست میری لینڈ کے اس قصبے میں بچوں کو وہ تمام کتابیں میسر نہیں ہیں جن کی انہیں ضرورت پڑتی ہے۔ چنانچہ یہ کتابیں انہیں گھرپر فراہم کی جاتی ہیں۔ اس موبائل لائبیری میں وہ سینکڑوں کتابیں موجود ہیں جن کی بچوں کو ضرورت پڑ سکتی ہے۔اس موبائل لائیبری کا نام واشنگٹن کاؤنٹی فری لائبیری ہے۔ لائبیری کی منتظم کا کہنا ہے کہ ان بچوں کو اسکول میں پڑھائی جانے والی کتابوں کے ساتھ دیگر کتابیں بھی فراہم کی جاتی ہیں۔ ![]() ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ واشنگٹن کاؤنٹی فری لائبیری امریکہ کی وہ پہلی لائبیری ہے جو ایک طویل عرصے سے پڑھنے والوں کو ان کی دہلیز یہ خدمات مہیا کررہی ہے۔ یہ لائبیری بچوں کے علاوہ بڑی عمر کے ان افراد تک بھی کتابیں پہنچاتی ہیں جو اپنی پیرانہ سالی یا کسی معذوری کے باعث لائبیری میں جانے سے قاصر ہوتے ہیں۔ ![]() ایک بس میں قائم یہ لائبیری جن علاقوں میں یہ سروس مہیا کررہی ہے ، وہاں اس کی مقبولیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ لائبیری کے منتطمین کا کہنا ہے کہ وہ کتابیں پڑھنے کا شوق رکھنے والوں کے لیے اس سروس کو مزید بڑھانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ![]() Last edited by shafresha; 07-05-10 at 12:28 PM. وجہ: عنوان کی تصیح! |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا | Salmaan (07-05-10), shafresha (05-05-10), ھارون اعظم (05-05-10), محمدخلیل (05-05-10), ابو عمار (07-05-10), طارق راحیل (28-04-10), عمیر نعیم (25-04-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اچھی شئیرنگ ہے۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
واقعی یہ ہی لوگ ایسا کرسکتے ہیں!
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,283
شکریہ: 1,554
2,980 مراسلہ میں 8,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم اپنے اسلاف کو بھول چکے ہیں بھائیو اور بہنو! ہمیں تو صرف کلرک پیدا کرنے ہیں اس ملک میں، یہاں تعلیم کا مطلب کلرکوں کی پیدائش ہے ناکہ ڈاکٹرز، انجنیئرز، فلسفی، دانشور، محقق، استاد یا اسکالرز۔
موجودہ صورتحال سے تو ہمارے حکمران طبقہ کا یہی منشور سمجھ میں آتا ہے۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ویسے پاکستان میں آکسفورڈ پریس والے کچھ ایسی ہی ایک سروس چلاتے ہیں۔ ان کی اپنی بسیں ہیں اور وہ لوگ اندرون سندھ کتابیں لے جاتے ہیں۔ اب یہ مجھے کنفرم نہیں ہے کہ وہ اس بس سے کتابیں بیچنے کا کام لیتے ہیں یا لائیبریری کا کام لیتے ہیں
|
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (07-05-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
آکسفورڈ پریس والےہمارے اسکول کی مختلف برانچز میںآتے رہتے ہیں! |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, images, ہے۔, فری, کلرک, کتابوں, کرسکتے, یا, واقعی, واشنگٹن, لوگ, موبائل, موجودہ, منشور, ایسا, اچھی, امریکہ, استاد, بچوں, تعلیم, شکریہ, شئیرنگ, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ن لیگ لانگ مارچ چاہتی ہے، انہیں رائیونڈ چھوڑ کر آئینگے:پی پی پنجاب | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-03-11 04:25 AM |
| اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کےلئے ن اور ق لیگ کی عدالتی کمیشن کی حمایت، پی پی کی مخالفت | گلاب خان | خبریں | 0 | 16-12-10 04:04 AM |
| باب : اس بارے میں کہ کبھی ظہر کی نماز عصر کے وقت تک تاخیر کر کے پڑھی جا سکتی ہے | ھارون اعظم | صحیح البخاری | 0 | 26-04-10 10:27 PM |
| فرشتہ نہیں، غلطیاں ہوئی ہوںگی،پی پی پی نے زیادتی کی، ارباب غلام رحیم | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-04-08 03:37 PM |
| ریٹائرمنٹ کے بعد بھی سرکاری ملازم کیخلاف انکوائری جاری رکھی جاسکتی ہے، سپریم کورٹ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 11:27 AM |