واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

ایک اور چیلنج ۔ ۔ ۔ ۔ کمائی کے 200 پوائنٹس کے ساتھ (بٹن دباکے)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-08, 04:15 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,196
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation ایک اور چیلنج ۔ ۔ ۔ ۔ کمائی کے 200 پوائنٹس کے ساتھ (بٹن دباکے)

ایک اور چیلنج ۔ ۔ ۔ ۔ کمائی کے 200 پوائنٹس کے ساتھ (بٹن دباکے)

پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام۔

دوستو! آج ایک بہت دلچسپ مقابلہ لے کر حاضر ہوا ہوں جس میں حصہ لینے والوں کو یقیناً اپنا پرائمری اسکول کا زمانہ یاد آجائے گا (بٹن دباکے)۔

کرنا یہ ہے کہ میں 4 الفاظ لکھوں گا اور آپ نے اُنہیں جملے میں استعمال کرنا ہے (بٹن دباکے)

دیکھا! کتنا آسان مقابلہ ہے!، مگر صرف ایک بات کا خیال رکھنا ہے کہ میں وہ 4 الفاظ جس ترتیب سے لکھوں گا آپ کے جملے میں وہ اُسی ترتیب سے آنے چاہئیں ترتیب میں گڑ بڑ نہ ہو ورنہ مقابلے سے آؤٹ (بٹن دباکے)۔

تو پھر آپ تیار ہیں ؟؟؟؟؟؟

الفاظ یہ ہیں :
اگر مچھ مگر مچھ

اہم شرط: جملہ بامعنیٰ ہونا ضروری ہے اور مقابلہ 30 جون 2008 تک جاری رہے گا اور مقابلے کے نتائج کا اعلان کرنے کے لئے ایک کمیٹی ہوگی جس میں میرے ساتھ ساتھ "لاسلکی" اور "عدنان" بھائی بھی ہوں گے اور کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
مسٹر گرزلی (18-06-08), عروج (20-12-10)
پرانا 17-06-08, 09:22 PM   #2
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک اور چیلنج ۔ ۔ ۔ ۔ کمائی کے 200 پوائنٹس کے ساتھ (بٹن دباکے)

اگر مچھ رنگا مچھلیاں کھا سکتا ہے تو مگر مچھ کیوں نہیں ؟

Last edited by مسٹر گرزلی; 19-06-08 at 05:31 PM.
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (18-06-08)
پرانا 18-06-08, 10:41 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,196
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک اور چیلنج ۔ ۔ ۔ ۔ کمائی کے 200 پوائنٹس کے ساتھ (بٹن دباکے)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
اگر تم نے مچھ کو دیکھا ہوتا تو مگر مچھ کو بھول جاتے۔
ٹھیک ہے جناب آپ کا جملہ نوٹ‌کر لیا ہے تاہم میں‌اپنا تبصرہ کردوں‌کہ آپ نے ”تشبیہ“ جو دی ہے وہ موزوں نہیں ہے ۔

شکریہ

آپ انتظار کریں
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-08, 12:51 PM   #4
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک اور چیلنج ۔ ۔ ۔ ۔ کمائی کے 200 پوائنٹس کے ساتھ (بٹن دباکے)

کیا میں ایک لفظ کا اضافہ کرسکتاہوں؟
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-08, 04:11 PM   #5
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک اور چیلنج ۔ ۔ ۔ ۔ کمائی کے 200 پوائنٹس کے ساتھ (بٹن دباکے)

سلام

جھیل کے کنارے مت جاؤ اگر پانی سے مگر مچھ نکل آیا تو کیا ہوگا؟ اور ویسے بھی اس جھیل کے مگرمچھ بڑے خطرناک ہیں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (19-06-08)
پرانا 19-06-08, 05:16 PM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,196
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک اور چیلنج ۔ ۔ ۔ ۔ کمائی کے 200 پوائنٹس کے ساتھ (بٹن دباکے)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
کیا میں ایک لفظ کا اضافہ کرسکتاہوں؟
آپ ایڈٹ‌کر لیں
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-08, 05:17 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,196
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک اور چیلنج ۔ ۔ ۔ ۔ کمائی کے 200 پوائنٹس کے ساتھ (بٹن دباکے)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام

جھیل کے کنارے مت جاؤ اگر پانی سے مگر مچھ نکل آیا تو کیا ہوگا؟ اور ویسے بھی اس جھیل کے مگرمچھ بڑے خطرناک ہیں۔

وسلام
نوٹ‌کر لیا ہے بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-08, 05:55 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک اور چیلنج ۔ ۔ ۔ ۔ کمائی کے 200 پوائنٹس کے ساتھ (بٹن دباکے)

لگے رہو منا بھائی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-08, 06:19 PM   #9
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک اور چیلنج ۔ ۔ ۔ ۔ کمائی کے 200 پوائنٹس کے ساتھ (بٹن دباکے)

منا بھائی کدھر ہیں یہاں؟؟؟
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-08, 07:27 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک اور چیلنج ۔ ۔ ۔ ۔ کمائی کے 200 پوائنٹس کے ساتھ (بٹن دباکے)

انجمن میں ہوتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-08, 09:38 PM   #11
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک اور چیلنج ۔ ۔ ۔ ۔ کمائی کے 200 پوائنٹس کے ساتھ (بٹن دباکے)

ادھر تو آپ ہیں۔۔۔یہ کب سے منا بھائی بننے لگے ہیں آپ؟
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, مقابلہ, بھائی, جواب, زمانہ, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
پوائنٹس اسد لطیف عمومی بحث 3 16-01-11 01:32 PM
پوائنٹس دینا wajee پاک نیٹ ٹیوٹوریلز 10 22-03-09 12:31 AM
چیلنج : کمائی کے 100 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 52 18-11-08 12:41 PM
دورئہ آسٹریلیا : پریکٹس میچ میں سنتھ جے سوریا کے دھواں دار 156رنز عبدالقدوس کرکٹ 0 28-10-07 10:26 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger