واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


ایک بہت اہم سوال (سب کوشش کریں)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-08, 02:56 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post ایک بہت اہم سوال (سب کوشش کریں)

ایک بہت اہم سوال (سب کوشش کریں)

جناب ایک سوال کسی صاحب نے مجھ سے پوچھا ہے اور میں‌کافی کوشش کے باوجود اسکا جواب نہیں‌معلوم کر سکا، شاید آپ لوگوں نےبھی سنا ہو۔

میں نے سوچا چلو سب سے مشورہ کرکےدیکھ لیتےہیں۔جسکو بھی اسکا درست جواب آتا ہو صرف وہی بتائے کیوں کہ مجھے خود اسکا جواب نہیں معلوم اور اندازے لگا کر خوامخواہ گناہ گار ہونا اچھی بات نہیں ہے۔


اسکے علاوہ جو جواب دے گا اسکو 100 کمائی کے پوائنٹس میری طرف سے بطور تحفہ دئے جائیں‌گے۔
شکریہ

سوال ہے:

-دن سے زیادہ روشن، رات سے زیادہ تاریک
-کھاو تو حرام، پیئو تو حلال
-مرد دن میں ایک مرتبہ کرتا ہے اور عورت زندگی میں صرف ایک بار کرتی ہے
-قرآن مجید میں‌اسکا ذکر پانچ مرتبہ آیاہے
-پانچ الفاظ پر مشتمل ہے
-اور پہلا لفظ "م" ہے



اگر سلسلہ پہلے بھی ہوچکا ہے تب بھی مجھے بتا دیں تاکہ جسکا بھی جواب درست ہوگا اسکو 100 کمائی کے پوائنٹس شکریہ کے دئے جاسکیں۔

شکریہ
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-08, 03:04 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,344
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک بہت اہم سوال (سب کوشش کریں)

ان باتوں میں نا پڑو وجدان بھائی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-08, 03:09 PM   #3
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک بہت اہم سوال (سب کوشش کریں)

سر جی کچھ تفصیل بتا دیں‌یار میں تو کافی پریشان ہوں کافی دنوں سے۔ میں نے اپنے طور پر بھی کوشش کی ہے اور کچھ اہل علم لوگوں سے بھی پوچھنے کی کوشش کی ہے، صرف ایک بزرگ نے کہا کہ بیٹا سوال کرنے والے کا مقصد ہےکہ پورا قرآن پاک پڑھا جائے۔

خیر اگر کچھ آپ کے پاس معلومات ہوں تو بتا دیں۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-08, 03:12 PM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,196
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک بہت اہم سوال (سب کوشش کریں)

او بھائی یہ بے کار کی باتیں‌ہیں ان کا کوئی جواب نہیں‌خواہ مخواہ لوگوں کو ایس ایم ایس پر بھیجتے رہتے ہیں اپنا ٹائم نہ ضایع کریں وقت بہت قیمتی ہے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), فیصل ناصر (28-10-08), خرم شہزاد خرم (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 03:19 PM   #5
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک بہت اہم سوال (سب کوشش کریں)

شاید اسکا جواب ہو، اور کسی کو معلوم بھی ہو، آخر بلا وجہ !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! اچھا خیر چلیں دیکھتے ہیں کے باقی حضرات کا کیا خیال ہے۔
لیکن اگر آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ تھریڈ ہمارے فورم کے قوانین کی خلاف ورزی میں‌آتی ہے تو اسکو بند نہیں‌بلکہ بلکل ختم کردیا جائے۔
میں نے بھی تھک ہار کے فورم پر ڈسکس کرنے کی کوشش کی ہے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-08, 03:20 PM   #6
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک بہت اہم سوال (سب کوشش کریں)

میاں صاحب فورم پہ وقت برباد نہیں ہوتا، بلکہ میرے خیال میں یہیں تو وقت کا درست استعمال ہوتا ہے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 03:30 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,196
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک بہت اہم سوال (سب کوشش کریں)

ارے بھائی میں اس سوال کی بات کر رہا ہوں یہ ایک فضول سوال ہے جسکا کوئی جواب نہیں ہے بٹن دباکے

آپ بات کہاں لے گئے بھائی فورم کے قوانین کی کوئی بات نہیں ہے آپ جو چاہیں‌لیکھیں‌
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (28-10-08), nsa47 (29-10-08), فیصل ناصر (28-10-08), وجدان (28-10-08), خرم شہزاد خرم (28-10-08), عبدالقدوس (28-10-08), عبداللہ حیدر (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 03:51 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,344
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک بہت اہم سوال (سب کوشش کریں)

وجدان بھائی وقت سے مراد آپ کا قیمتی وقت ہے وہ وقت نہیں جو آپ فارمز کو دیں رہے ہیں بھائی اس سوال کا کوئی جواب نہیں ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-08, 04:49 PM   #9
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک بہت اہم سوال (سب کوشش کریں)

چلیں کوشش کرنے میں آخر کیا حرج ہے۔ چلو کچھ وقت بربادی ہی سہی۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-08, 09:56 PM   #10
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک بہت اہم سوال (سب کوشش کریں)

اس سوال کا قطعی طور پر کوئی جواب نہیں ہے یہ یقینی بات ہے۔ یہ فضول کا گھڑا ہوا سوال ہے۔
ہمیں تمام حلال و حرام چیزوں کا علم ہے اور قرآں مجید کے تمام م والے الفاظ بھی دیکھ لیئے ہیں۔ بند کریں تو بہتر ہے۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (30-10-08)
جواب

Tags
color, فورم, پاک, قرآن, لوگ, مجید, معلوم, ایس ایم ایس, بھائی, جواب, حضرات, خلاف, رات, زندگی, عورت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger