| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ناسٹرے ڈیمس
ناسٹرے ڈیمس چار سو سال پہلے فرانس میں پیدا ھوا۔ وہ مذہباً عیسائی تھا اس نے اپنی زندگی میں بہت سی پیشن گوئیاں کیں اور وہ تمام کی تمام سچ ثابت ھوئیں۔۔ وہ کہتا تھا کہ مجھے غیب سے آواز آتی ھے اور میں لکھ لیتا ھوں۔ اس کی ایک پیشن گوئی تھی کہ امریکہ کے ایک نئے شہر کے دو میناروں سے لوہے کے دو پرندے ٹکرائے گے ان ک ٹکرانے سے شہر کو آگ لگ جائے گی۔۔ امریکہ ردعمل کے طور پر ایک اسلامی ملک پر حملہ کرے گا یہ لڑائی دنیا بھر میں پھیل جائے گی امریکہ اور یورپی ممالک ایک طرف ھوں گے اور اسلامی دنیا ان کے مدِمقابل۔۔۔۔ اس وقت دنیا میں دو فاشسٹ طاقتیں ھوں گی۔ جو مسلمانوں کی حمایت کریں گی۔ یہ جنگ 2025 میں ختم ھو گی۔۔ اس وقت تک دنیا کی ایک تہائی آبادی مر چکی ھو گی۔ جنگ میں مسلمانوں کا پلڑا بھاری رہے گا۔ امریکہ اور یورپ اپنے مقًصد کے حصول میں ناکام رھیں گے۔۔ یہ پیشن گوئی اُس شخص کی ھے جو مذہباً عیسائی تھا اور اُس وقت طیاروں کا کوئی تصور نہیں تھا۔۔۔۔۔ ھے نہ حیرت کی بات۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یقیناً حیرت کی بات ہے۔ اسکی اور بھی کافی پیشن گوئیاں صحیح ثابت ہوئی ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() |
اصل میں ایک فارسی کی پرانی کتا ب ہی جس میں امریکہ کے بارے میں لکھا ہے جس کا ترجمہ میں پیش کرتا ہوں
الف الف سے ٹکرائے گا اور الف تباہ ہو جائے گا (افغانستان اور امریکہ کی جنگ کی طرف اشارہ) پھر الف الف سے ٹکرائے گا اور الف تباہ ہو جائے گا( امریکہ اور ایران ، امید ہے اس بار الف امریکہ ہی ہو گا)
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
البتہ سب ٹھیک نہیں لکھا ۔
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
کیا سچ مچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|