واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


ایک پہیے کی گاڑی ۔۔ نو فیول ریکوائرڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-11, 01:14 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک پہیے کی گاڑی ۔۔ نو فیول ریکوائرڈ

ایک پہیے کی گاڑی ۔۔ نو فیول ریکوائرڈ

آپ میں سے کسی نے کبھی یہ تجربہ کیا ہے، یا کسی کو اپنے سامنے ایسا کرتے دیکھا ہے؟

__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (04-08-11), wajee (04-08-11)
پرانا 04-08-11, 01:18 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,173
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا کبھی نہیں‌ کیا اور نا دیکھا تو پھر ایک دفعہ ہو جائے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (05-08-11)
پرانا 04-08-11, 02:55 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی پائی ہو جانے
ایک ٹائر لیں اور آج شروع ہو جائیں
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (05-08-11)
پرانا 04-08-11, 02:57 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اس طرح کے چکر لینے کے بعد بنے کی موت بھی ہوسکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-08-11), شمشاد احمد (05-08-11)
پرانا 04-08-11, 02:58 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن ہوتی نہیں‌ ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 01:34 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ لطف آ‌گيا جي۔۔۔

ٹائر تو بہت چلائے ہيں اور ہر ايك كا
سائيكل
وسپا
موٹر سائيكل
كار
حتي كہ آخري اور دل كش ٹائر كا دور ميرا ٹرك كے ٹائر كا دور تھا۔۔۔۔
ہم ٹائروںكي ريس لگايا كرتے تھے ايك بار اتفاقي طور پر كہيں سے مجھے ٹرك كا ٹائر مل گيا اسے ويسےہي ميں نے چلايا تو تھا تو بہت بھاري مگر اس كا فائدہ يہ نظر آيا كہ باقي سب ٹائر اس كے مقابلے ميں زيرو تھے۔۔۔ لہذا دوران ريس جس سے‌مرضي ہے ٹكر مار ديا كرتا تھا يا وہ گر جاتا يا ٹريك سے باہر ہو جاتا تھا۔۔۔ اور جب ميں‌خود ہارنے لگتا تھا تو پيچھے سے زور سے ايك لات ٹائر كو مارتا تھا اور شور مچاتا تھا آگے والے اپنے اپنے ٹائر چھوڑ كر بھاگ جاتے تھے۔۔۔ يوں ميرا ٹائر آگے نكل جاتا تھا۔۔۔۔۔

ليكن بعد ميں ظالموں نے اس حركت پر پابندي لگا دي اور بعض نے تو ٹرك كا ٹائر استعمال كرنا ہي ممنوع قرار دے ديا۔۔۔

خير ٹائر چلانے كا كھيل كا اپنا ہي ايك لطف ہے اب تو يہ شوق بچوں ميں نظر ہي نہيں آتے۔۔۔۔ اپنے دور ميں ٹائر سے‌متعلقہ كھيل اور حركات سب ہي كي ہيں۔۔۔۔‌پر اس تجربے‌كا كبھي خيال ہي نہيں آيا حالانكہ ميرے‌پاس ٹائرب بھي ٹرك كا ہوتا تھا۔۔۔۔۔۔‌ليكن ہے جنريشن گيپ اسي كو كہتے ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج كے بچے وہ سوچتے ہيں‌جو ماضي كے بچے نہيں سوچتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ كيا واقعي
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-11, 03:09 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شمشاد بھائی یہ جنریشن گیپ نہیں‌ ہے، بلکہ مہارتوں کی کمی ہے
ٹائر کا یہ استعمال اس جنریشن کی ایجاد نہیں بلکہ گزشتہ جنریشن بھی کرتی رہی ہے جس کا میں چشم دید گواہ ہوں
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, gif, ten, tired, فیول, ہے،, ہاہاہاہا, کرتے, گاڑی, ٹائر, پہیے, پائی, لیں, نہیں‌, نو, آج, اپنے, ایسا, تجربہ, جائیں, جائے, دفعہ, دیکھا, سامنے, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بجلی کے ہر یونٹ پر آج سے 2 فیصد ایکیولائزیشن سرچارج عائد ہوگا گلاب خان خبریں 0 12-03-11 06:19 AM
نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا چیتا چالباز خبریں 0 19-01-09 10:37 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
لیزر نیوکلیئر فیوژن میں مددگار محمدعدنان دیگر تحقیقات 0 21-05-08 06:40 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger