واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


بابر وحید دنیا کے پہلے گیس پر چلنے والا پنکھا بنانے والے: فخر پاکستان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-04-11, 08:26 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بابر وحید دنیا کے پہلے گیس پر چلنے والا پنکھا بنانے والے: فخر پاکستان

بابر وحید دنیا کے پہلے گیس پر چلنے والا پنکھا بنانے والے: فخر پاکستان

بابر وحید کا تعلق لاہور سے ہے اور آپ دنیا کہ پہلے سائنس دان ہیں جنہوں نے گیس پر چلنے والا پنکھا ایجاد کیا یہ پنکھا 1 کلو گیس میں 400 گھنٹوں تک چل سکتا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), skjatala (27-04-11), فرحان دانش (27-04-11), ھارون اعظم (27-04-11), یاسر عمران مرزا (27-04-11), نورالدین (28-04-11), محمد عاصم (27-04-11), مرزا عامر (27-04-11), حیدر (27-04-11), حیدر Rehan (27-04-11), رضی (28-04-11), عبداللہ آدم (27-04-11), عروج (15-05-11)
پرانا 27-04-11, 08:39 AM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,939
شکریہ: 9,774
1,375 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھا گئے بھئی! زبردست شیئرنگ ہے۔
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (27-04-11), عبدالقدوس (27-04-11)
پرانا 27-04-11, 09:02 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست واہ
کمال کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (27-04-11)
پرانا 27-04-11, 09:03 AM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ڈوڈو بٹ کو دیں انکی لائٹ نہیں آتی
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (27-04-11)
پرانا 27-04-11, 10:48 AM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,039
کمائي: 22,595
شکریہ: 867
1,307 مراسلہ میں 2,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نئی تخلیق کی زبردست شیئرنگ ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (27-04-11)
پرانا 27-04-11, 11:26 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی ویڈیو شیڈیو بھی ہونی چاہیے جناب!!1
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (27-04-11)
پرانا 27-04-11, 11:35 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,043
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان صاحب کی کاوش قابل قدر ہے اور یہ داد کے مستحق ہیں۔
لیکن اس پنکھے کو "دنیا کا سب سے پہلا پنکھا" نہیں کہا جا سکتا۔ ہمارے پاس 80 کی دہائی میں ایک ایسا پنکھا تھا جو مٹی کے تیل سے چلتا تھا کیونکہ اس دور میں مٹی کا تیل سستا اور عام دستیاب جبکہ گیس کسی کسی گھر میں ہوتی تھی۔ اس کا پراسس سادہ تھا۔ مٹی کے تیل کے دیوے سے جو گیس پیدا ہوتی تھی ، اس کے پریشر سے پسٹن کو گھمانے کا کام لیا جاتا تھا۔

چناچہ اُسی پنکھے کو آج گیس پر کنورٹ کر دیا گیا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), skjatala (27-04-11), فرحان دانش (27-04-11), ھارون اعظم (27-04-11), یاسر عمران مرزا (27-04-11), نورالدین (28-04-11), مرزا عامر (27-04-11), ابو عمار (13-05-11), عبداللہ آدم (27-04-11)
پرانا 27-04-11, 11:42 AM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گیس پر چلنے والا پنکھا بنا کر ٹھیک کام نہیں کیا ۔ یہ بات حکومت کو معلوم ہو چکی ہو گی جس نے عوام کا چین اور سکون برباد کرنے کا عزم کیا ہوا ہے ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ مٹی کے تیل کی طرح گیس کی قیمتوں میں بھی کب اضافہ کرتی ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), skjatala (27-04-11), یاسر عمران مرزا (27-04-11), حیدر (27-04-11), رضی (28-04-11), عبداللہ آدم (27-04-11)
پرانا 27-04-11, 12:24 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,043
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے گھر میں تو اب بھی "گیس کا ناغہ" ہوتا ہے۔ اس لیے یہ پنکھا بھی کام کا نہیں ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), skjatala (27-04-11), مرزا عامر (27-04-11)
پرانا 27-04-11, 01:50 PM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کئی پاکستانیوں نے اسی طرح کے آؤٹ سٹینڈنگ پراجیکٹ بنائے مگر حکومت کی طرف سے حوصلہ افزائی نہ کرنے کی وجہ سے وہ ڈوب گئے۔۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), skjatala (27-04-11), مرزا عامر (27-04-11), حیدر (27-04-11), رضی (28-04-11), عبداللہ آدم (27-04-11)
پرانا 27-04-11, 05:37 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ان صاحب کی کاوش قابل قدر ہے اور یہ داد کے مستحق ہیں۔
لیکن اس پنکھے کو "دنیا کا سب سے پہلا پنکھا" نہیں کہا جا سکتا۔ ہمارے پاس 80 کی دہائی میں ایک ایسا پنکھا تھا جو مٹی کے تیل سے چلتا تھا کیونکہ اس دور میں مٹی کا تیل سستا اور عام دستیاب جبکہ گیس کسی کسی گھر میں ہوتی تھی۔ اس کا پراسس سادہ تھا۔ مٹی کے تیل کے دیوے سے جو گیس پیدا ہوتی تھی ، اس کے پریشر سے پسٹن کو گھمانے کا کام لیا جاتا تھا۔

چناچہ اُسی پنکھے کو آج گیس پر کنورٹ کر دیا گیا ہے۔
میرے خیال سے تیل والا پنکھا بھی اسی شخص نے بنایا تھا۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), skjatala (28-04-11), یاسر عمران مرزا (27-04-11), ننھا بچہ (27-04-11), حیدر (28-04-11)
پرانا 27-04-11, 06:10 PM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہمارے گھر میں تو اب بھی "گیس کا ناغہ" ہوتا ہے۔ اس لیے یہ پنکھا بھی کام کا نہیں ہے
دعا ہے کہ پاکستان میں کوئی ایسا شخص پیدا نہ ہو جو ہوا دینے کے لیئے ہوا سے پنکھا چلانا ایجاد کر دے ۔ ورنہ حکومت ہوا کا بھی ناغہ کر دے گی
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), skjatala (28-04-11), حیدر (28-04-11), رضی (28-04-11), عبدالقدوس (27-04-11), عبداللہ آدم (30-04-11)
پرانا 27-04-11, 06:39 PM   #13
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,586
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔
پاکستان میں ابھی بجلی کی مصنوعی کمی ہے اس کا توڑ خوب نکالا گیا ہے
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), skjatala (27-04-11), یاسر عمران مرزا (27-04-11), حیدر (28-04-11), عبدالقدوس (27-04-11), عبداللہ آدم (27-04-11)
پرانا 27-04-11, 08:11 PM   #14
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,566
شکریہ: 8,802
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دھاگہ ان لوگوں کو دکھائیں جو یہ کہتے ہیں کہ پاکستانی قوم کسی کام کی نہیں ہے
ٹیکنالوجی میں اس نے کچھ نہیں کیا ۔ سب کچھ مغرب سے آیا ہے ہمارے پاس وغیر وغیرہ
ی بھی قابل غور بات ہے کہ اس پاکستانی کے وسائل اور مغرب کے سائنسدانوں کے وسائل کا موازنہ بھی کرلیں
یہی ایجاد کسی گورے نے کی ہوتی تو اس کی تعریفوں میں زمین آسمان مل جاتے ۔ اور پاکستانی قوم کو ساتھ ساتھ برا بھلا بھی بولتے ۔
اب کیا ہوا ۔
پاکستانی کی اس ایجاد کا پاکستانیوں کو کوئی فائدہ نا ہوگا نا اس سائنسدان کو عزت ملے گی نا پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوگا لیکن ان ایجادات کو اسی وقت پزیرائی ملے گی جب اس کی نقل کوئی گورا بنالے گا ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), skjatala (28-04-11), ھارون اعظم (27-04-11), نورالدین (28-04-11), موجو (28-04-11), محمد عاصم (27-04-11), مسٹر شیف (27-04-11), حیدر (28-04-11), رضی (28-04-11), عبداللہ آدم (27-04-11), عبداللہ حیدر (13-05-11)
پرانا 27-04-11, 08:23 PM   #15
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی کچھ انوسٹمینٹ کرنے کی سوچو، دوھرا فائدہ حاصل ہوگا۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), ننھا بچہ (27-04-11), حیدر (28-04-11), رضی (28-04-11)
جواب

Tags
ہے۔, فخر, گھنٹوں, گیس, پہلے, پنکھا, پاکستان, والا, وحید, لاہور, چھا, آتی, ایجاد, انکی, بٹ, بھئی, بابر, تعلق, جنہوں, دیں, دنیا, دان, زبردست, سائنس, شیئرنگ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
وزیرستان: چوبیس گھنٹوں میں پانچ حملے، چالیس ہلاک یاسر عمران مرزا خبریں 5 29-12-10 10:03 PM
پاکستانی ایس ایم ایس کمیونٹی ندیم رزاق کھوہارا موبائل ہی موبائل 2 20-06-10 10:06 AM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 12:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger