واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


باتونی آدمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-09, 11:58 AM   #1
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default باتونی آدمی

باتونی آدمی

ایک آدمی کو زیادہ بولنے کی عادت تھی ۔ایک مرتبہ وہ اپنے دوست کے ہاں گیا ۔دوست نے سلام ۔لیکن وہ شخص سلام سے پہلے ہی بول پڑا کہ ''میرا بیٹا اب بولنے لگا ہے ،بولنے سے یا د آیا کہ میرے بڑے بیٹے نے مسلسل آدھے گھنٹے تک تقریر کی ہے اسے انعام ملا ہے ۔ انعام سے یا د آیا کہ ہمارے دوست انعام الدین نے نئی کا ر خریدی ہے جو بڑی مہنگی ہے،مہنگی سے یا د آیا کہ آج کل بڑی مہنگائی ہے قیمتیں سر چڑکر بول رہی ہیں ،سرسے یاد آیا کہ میرے سر میں درد ہو رہا ہے ڈاکٹر نے کہا ہے کہ چشمہ بنوا لو ، بنوانے سے یاد آیامیں نے نیا مکان بنوایا ہے ہم جلد ہی اس میں چلے جائیں گے ،جانے سے یاد آیا کہ آج کل بسوں کے کرائے بہت زیادہ ہو گئے ہیں کہیں آنے جا نے سے پہلے ہزار بار سوچنا پڑتا ہے ، سوچنے سے یاد آیا کہ اخبار میں لکھا تھا کہ زیادہ سوچنے سے سر کے بال سفید ہو جاتے ہیں ۔بالوں سےیا د آیا کہ میری بیوی کے بال سفید ہو گئے ہیں یہ بھی ایک مرض ہے ،مرض سے یا د آیا کہ مجھے کم بولنے کا مرض ہے اس لئے ڈاکٹر کے پاس جا رہا ہو ں ۔
اچھا خدا حافظ
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں
احمد نوازعباسی

Last edited by احمدنواز; 04-11-09 at 01:07 PM.
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-11-09)
پرانا 04-11-09, 12:37 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,239
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default باتونی آدمی

مجھے باتونی لوگ پسند ہیں ۔ ۔ مگر اتنا بولنے والے لوگ بھی سر میں درد ہی کرتے ہیں ۔ ۔ انسان کو نہ تو زیادہ چپ ہی رہنا چاہیے اور نہ ہی اتنا بولنا چاہیے کہ دوسرے لوگ اس سے تنگ آ جائے۔ ۔
gorgeous آف لائن ہے   Reply With Quote
gorgeous کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-11-09)
جواب

Tags
پسند, لوگ, مہنگائی, آج, آدمی, انسان, انعام, بیوی, جلد, خدا, دوست, شخص, عادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان ابن جلال خبریں 21 06-06-11 08:45 PM
جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! ابو عمار گپ شپ 3 13-01-11 08:31 AM
wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" اویسی تھانہ 27 23-04-10 04:41 PM
پشتونستان سے خیبر پختونخواہ تک ھارون اعظم سیاست 15 12-04-10 01:34 PM
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger