واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


باکمال خاتون !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-09, 10:24 AM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default باکمال خاتون !

باکمال خاتون !

ایک خاتون کسی گیراج میں داخل ہوئیں اور مکینک سے پوچھا کہ مجھے 710 "سات سودس" چاہیئے۔

710 یہ کیا ہوتا ہے؟ مکینک نے پوچھا؟

وہ جو ہر وقت انجن پر ہوتا ہے ایک چھوٹا سا پرزہ۔ میرا وہ پرزہ کھو گیا ہے لہذا مجھے ایک نیا چاہیئے۔

مکینک نے زندگی میں 710 نامی پرزے کا نام تک نہیں سنا تھا۔ اس نے خاتون کو کاپی اور پنسل دیکر کہا کہ خاتون کیا آپ اس کی شکل بنا کر بتا سکتی ہیں کہ یہ پرزہ کیسا ہوتا ہے؟

خاتون: کیوں نہیں یہ دیکھیں۔ خاتون نے ایک دائرہ بنا کر اس میں 710 سات سو دس لکھ دیا۔

710 مکینک کی پریشانی اپنے عروج پر پہنچ گئی کہ یہ 710 کیا بلا ہے؟

مکینک کے خاتون کو ایک دوسری کار کے پاس بلایا اور اس کا انجن کھول کر کہا کہ خاتون کیا وہ پرزہ ادھر ہے؟

جی ہاں ! خاتون نے جواب دیا - یہ رہا ۔۔۔۔۔۔

مکینک : جی یہ 710 ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

انہوں نے کیا دکھایا ؟؟؟‌ کہ جس کو دیکھ کر مکینک بے ہوش ہو گیا ادھر تصویر میں ملاحضہ کریں










۔


۔


۔
Attached Images
 
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
bilalalrai (22-09-09), فیصل ناصر (26-05-09), منتظمین (26-05-09), مرزا محمد فاروق (05-06-09), yashaka (27-05-09), ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (27-05-09), ابو عمار (13-06-09), ابن آدم (28-05-09), ابرارحسین (27-05-09), احمد بلال (10-06-09), احمدنواز (08-12-09), بزم خیال (06-12-09), حسنین ایوب (27-04-10), راجہ اکرام (08-12-09), رضی (27-05-09), طارق راحیل (27-05-09)
پرانا 26-05-09, 10:29 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (05-06-09), ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (27-05-09), احمدنواز (08-12-09), رضی (27-05-09)
پرانا 26-05-09, 11:24 AM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,606
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب کافی سنسنی خیز تحریر ہے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (27-05-09), احمدنواز (08-12-09), رضی (27-05-09)
پرانا 26-05-09, 09:14 PM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سر ورق کے لیے اپلائی کریں
یہ بھی سرورق پر

چلیں آپ کہتے ہیں تو کر دیتے ہیں

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-05-09), احمدنواز (08-12-09), رضی (27-05-09)
پرانا 26-05-09, 11:05 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خواتین ہمیشہ باکمال ہوتی ہیں


girldriver3.jpg
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (27-05-09), احمدنواز (08-12-09), رضی (27-05-09), طارق راحیل (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 06:43 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,788
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کار والی اچھی ھے تصویر جناب جی۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-05-09), احمدنواز (08-12-09), رضی (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 06:43 PM   #7
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,852
شکریہ: 4,003
1,205 مراسلہ میں 2,410 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمال کی تحریر ہے بھئی
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-05-09), ایس اے نقوی (27-05-09), احمدنواز (08-12-09), رضی (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 08:06 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,566
شکریہ: 8,802
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں پر بھی خواتین کے بارے میں
کیوں مردوں سے کبھی غلطی نہیں ہوتی کیا ۔
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (27-05-09), احمدنواز (08-12-09), رضی (28-05-09), سام (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 08:41 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,983
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہوتی ہے لیکن اسکی ذمہ داری وہ عورت پرڈال دیتاہے
سام آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (05-06-09), ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (27-05-09), احمدنواز (08-12-09), رضی (28-05-09), سحر (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 09:46 PM   #10
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
خواتین ہمیشہ باکمال ہوتی ہیں


منسلکہ فائل 20153
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-05-09), احمدنواز (08-12-09), رضی (28-05-09), سحر (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 10:27 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری بات کوئی نہیں مانتا
اب اندازہ ہو گیا خواتین کا
کسی وجہ سے میں نے سواتین لکھا تھا کوئی مانتا ہی نہیں میری بات
ارے بھائیوں میرے سر کے آدھے بال سفید ہو گئے ہین اور وہ میں نے دھوپ میں بیٹھ کر نہیں کئے
















































































































سفید کلر لگایا تھا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (05-06-09), ام غزل (28-05-09), احمدنواز (08-12-09), رضی (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 10:31 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں

:

ہون مینوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-05-09), ام غزل (28-05-09), احمدنواز (08-12-09), رضی (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 10:33 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
یہاں پر بھی خواتین کے بارے میں
کیوں مردوں سے کبھی غلطی نہیں ہوتی کیا ۔
یہ غصہ کا اظہار کیا جا رہا ہے اف اللہ
سحر جی نہین بری بات
ارے ارے سحر جی یہ کیا
اتنا غصہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (05-06-09), ام غزل (28-05-09), احمدنواز (08-12-09), رضی (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 10:39 PM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
خواتین ہمیشہ باکمال ہوتی ہیں


منسلکہ فائل 20153
موٹا بھائی یہ زیادتی ہے یار
زخموں پر نمک تو نہ چھڑکو
غزل جی پلیز برا نہیں محسوس کرنا

ویسے فیصل آپس کی بات ہے میں بڑا خوش ہوا ہوں ان خواتین میں سے ایک نے شاہ یج والی تھریڈ میں میرا جینا حرام کیا ہوا تھا
دل کر رہا ہے کہ اب میں ناچ ناچ کر بتائو 710 والی کہانی سب کو طاہر بھائی آپ کا بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت ببہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہبہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ پاک نیٹ پر اور کچھ یاد رہے نہ رہے مگر یہ 710
نہیں بھول سکوں گا
او مجھے مارو یارو میرے سر پر مارو
یہ کیا کہہ دیا طاہر بھائی آپ نے ارے بھائی ان خواتین نے آپ کو تو کچھ نہیں کہا تھا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-05-09), ام غزل (28-05-09), احمدنواز (08-12-09), رضی (28-05-09)
پرانا 28-05-09, 12:54 AM   #15
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
موٹا بھائی یہ زیادتی ہے یار
زخموں پر نمک تو نہ چھڑکو
غزل جی پلیز برا نہیں محسوس کرنا

ویسے فیصل آپس کی بات ہے میں بڑا خوش ہوا ہوں ان خواتین میں سے ایک نے شاہ یج والی تھریڈ میں میرا جینا حرام کیا ہوا تھا
دل کر رہا ہے کہ اب میں ناچ ناچ کر بتائو 710 والی کہانی سب کو طاہر بھائی آپ کا بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت ببہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہبہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ پاک نیٹ پر اور کچھ یاد رہے نہ رہے مگر یہ 710
نہیں بھول سکوں گا
او مجھے مارو یارو میرے سر پر مارو
یہ کیا کہہ دیا طاہر بھائی آپ نے ارے بھائی ان خواتین نے آپ کو تو کچھ نہیں کہا تھا
خوش ہولیں اجنم بھائی اوہو انجم بھائی پھر تو ساری عمر ۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-05-09), مرزا محمد فاروق (05-06-09), ایس اے نقوی (28-05-09), احمدنواز (08-12-09), رضی (28-05-09), سحر (28-05-09)
جواب

Tags
color, happy, کمپیوٹر, کمال, پوسٹ, پاک, پسند, لطیفہ, نوکری, معلوم, بھائی, تحریر, تصویر, جواب, جلد, خواتین, خوش, خلاف, دل, زندگی, شکریہ, عورت, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان ابن جلال خبریں 21 06-06-11 08:45 PM
جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! ابو عمار گپ شپ 3 13-01-11 08:31 AM
wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" اویسی تھانہ 27 23-04-10 04:41 PM
پشتونستان سے خیبر پختونخواہ تک ھارون اعظم سیاست 15 12-04-10 01:34 PM
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger