| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,247
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لندن…سی ایم ڈی…بر طا نیہ کا چا ر سالہ بچہDaniel Harrison ایسی نفسیا تی بیماری کا شکا رہے جس کے باعث وہ کسی بھی قسم کی ٹھو س غذا نہیں کھاسکتا۔Daniel کم عمری میں ہی Acid Flux نامی بیماری کا شکار ہو گیا تھا جس میں اسے کھا نا نگلنے میں دشو اری اور سینے پر شدید جلن کی شکا یت کا سا منا تھا۔ تاہم صحت یابی کے بعدبھی ان تکا لیف نے اس کے ذہن پر اتنا اثر ڈالاہے کہ اب وہ مستقل طو ر پر کھانا کھانے سے ڈرنے لگاہے ۔اس ڈر کے باعث Daniel نے گز شتہ چار سالوں سے کسی بھی قسم کی ٹھو س غذ ا نہیں کھا ئی ہے اور ما ئع غذا ٹیوب کے ذریعے اس کے جسم میں منتقل کی جا تی ہے ۔Daniel کے والدین اس کا مہنگا سے مہنگا علا ج کر واچکے ہیں لیکن ڈاکٹر کھانے سے اس کا خو ف دور کرنے میں کا میاب نہیں ہوسکے ہیں
__________________
جاویداسد |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کھانے, کھانا, کم, ٹھو, ٹیوب, ڈاکٹر, چار, منتقل, ئی, ایسی, اتنا, اثر, اسے, باعث, تھا۔, تی, خو, دور, ذریعے, سالہ, شکار, شدید, عمری, غذا, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اپنےمونہہ میاں مِٹھو | muhammad asif virani | تعارف | 12 | 29-08-11 01:45 PM |
| مسلمانو! اپنے مقدّسات کے تحفظ کی خاطر اٹھو ! | پیاسا | اسلام اور عصر حاضر | 5 | 05-06-11 10:04 AM |
| کوااورمٹھو | زارا | بچوں کا پاک نیٹ | 1 | 12-02-11 11:54 AM |
| امی دیکھو اٹھو! | عدنان دانی | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 0 | 16-09-10 07:41 AM |
| اٹھو کہ منزل بلا رہی ہے,,,,کوثر علی صدیقی | خرم شہزاد خرم | اپکے کالم | 1 | 19-12-07 09:05 AM |