واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


برف باری اور خوب صورتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-12, 05:18 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,464
کمائي: 93,817
شکریہ: 1,533
2,963 مراسلہ میں 8,205 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default برف باری اور خوب صورتی

برف باری اور خوب صورتی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ہم برف باری دیکھنے مری تو کیا اسلام آباد بھی نہ جاسکے۔ کیوں کہ پتہ ہی نہ چلا کہ اسلام آباد میں برف باری ہورہی ہے۔ لیکن یہ تصاویر دیکھ کر برف کی خوب صورتی کا اندازہ ہوتا ہے۔


beauty.jpg

beauty-01.jpg

beauty-turkey.jpg

beauty-turkey-001.jpg

beauty-turkey-002.jpg
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (03-02-12), پاکستانی (04-02-12), نبیل خان (02-02-12), بنت حوا (02-02-12), حیدر (03-02-12), عبدالقدوس (09-02-12)
پرانا 02-02-12, 05:27 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,464
کمائي: 93,817
شکریہ: 1,533
2,963 مراسلہ میں 8,205 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ


beauty-turkey-003.jpg
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (03-02-12), پاکستانی (04-02-12), نبیل خان (02-02-12), بنت حوا (02-02-12), حیدر (03-02-12), عبدالقدوس (09-02-12)
پرانا 02-02-12, 02:11 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیئرنگ ہے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (03-02-12), نبیل خان (02-02-12)
پرانا 02-02-12, 09:00 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,481
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ سبحان اللہ
جزاک اللہ خیر
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 04:10 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,532
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کتنے خوبصورت مناظر ہیں ۔۔۔۔۔ میں تو دیکھ کر سیڈ سیڈ ہو جاتی ہوں ، پتا نہیں کب حقیقت میں دیکھوں گی
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 07:47 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آجکل ہم بھی خوب برف اور ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں ۔ آج صبح درجہ حرارت منفی 32 ڈگری تھا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (03-02-12), نبیل خان (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 09:06 PM   #7
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منفی 42 ڈگری سینٹی گریڈ تو پاکستان کی فضاؤں میں بھی دستیاب ہے، جب آپ 33 ہزار فٹ کی بلندی پر سفر کر رہے ہوتے ہیں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-02-12), حیدر (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 09:57 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,545
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آؤ جی۔ ان کے فن لینڈ کی فُوں فاں کا کباڑہ ہی کر دیا ناں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-12, 10:12 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,947
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے2جنوری سے6جنوری تک ہم بھی مری کی برفباری سے محظوظ ہوئے۔سبحان اللّٰہ کیاسماں تھا۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 10:41 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
منفی 42 ڈگری سینٹی گریڈ تو پاکستان کی فضاؤں میں بھی دستیاب ہے، جب آپ 33 ہزار فٹ کی بلندی پر سفر کر رہے ہوتے ہیں۔
یہ دنیا کی تمام فضاوں میں ہوتا ہے چاہے موسم گرما ہی کیوں نہ ہو۔ لیکن سفر کے دوران اس کا پتا نہیں چلتا ۔
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (03-02-12)
پرانا 04-02-12, 01:34 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منفی 32
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-12, 04:11 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,545
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
یہ دنیا کی تمام فضاوں میں ہوتا ہے چاہے موسم گرما ہی کیوں نہ ہو۔ لیکن سفر کے دوران اس کا پتا نہیں چلتا ۔
لیکن عامر بھائی ۔ ۔ ۔ ہمارے پاکستان میں دن کر جب 52 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے تب بھی اوپر یہی صورت حال ہوتی ہے یعنی منفی 42۔ یعنی لگ بھگ 80 ڈگری کا فرق۔

اس کے برعکس فن لینڈ میں نیچے -32 تو اوپر -42۔محض 10 ڈگری۔

پوہ۔ غریب فن لینڈ والے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-02-12), مرزا عامر (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 11:39 PM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگا دی نا نظر آج صرف 7- تھا ۔
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (07-02-12), فیصل ناصر (07-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 11:52 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,545
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اووف پھر تو آج شدید گرمی ہو گی اُدھر۔

کئی سال قبل ایک خبر نظروں سے گزری کہ فرانس میں گرمی کی تباہکاریاں۔ہزاروں افراد گرمی کی شدت سے ہلاک۔ درجہ حرارت 35 تک جا پہنچا۔ لوگ ٹھنڈے مقاموں کی طرف نکلنے لگے۔

تب میں نے کمرے میں لگا ہوا تھرمو میٹر باہر دھوپ میں رکھ کر ، خود کو چھاؤں میں کیا ۔ وہ 50 ڈگری سے اوپر چلا گیا۔ میں نے سوچا واہ رے مولا تیری شان۔ ایک طرف 30 ڈگری پر بندے مر جاتے ہیں اور دوسری طرف 50 سے اوپر ڈگری پر دھوپ میں مزدور کام کر رہے ہئں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (07-02-12), فیصل ناصر (07-02-12), ننھا بچہ (07-02-12), مرزا عامر (06-02-12), عبدالقدوس (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 03:46 AM   #15
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,464
کمائي: 93,817
شکریہ: 1,533
2,963 مراسلہ میں 8,205 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
امسال تو سردی کی وجہ سے تین چار سو لوگ مرگئے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دنیا پر قبضے کا الومیناتی منصوبہ کنعان عمومی بحث 8 06-10-10 05:27 PM
خوبصورتی کی خواہش محمدعمر خبریں 0 21-12-09 06:24 PM
خوبصورت کشتی گھر ابو عمار دلچسپ اور عجیب 2 30-11-08 11:28 AM
پانی خوبصورتی کا راز راجہ صاحب فیشن اور بیوٹی ٹپس 0 25-07-08 09:45 AM
عدالتی بحران کا حل:ق لیگ کی درمیانی راہ نکالنے کی منصوبہ بندی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger