| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
برف سے بنے دیو ہیگل مجسمے تو دنیا بھر میں بنا ئے جا تے ہیں لیکن سوئیڈن کے قصبے Jukkasjarvi میں ایک ایسا ہو ٹل بھی ہے جسے مکمل طور پر بر ف سے تیا ر کیا گیا ہے۔اس بر فیلے ہو ٹل کی تیاری میں 40 ہزا ر ٹن بر ف استعما ل کی گئی ہے جہاں سونے ،بیٹھنے اور کھانے پینے کیلئے چا روں طرف صرف برف ہی برف ہے۔یہ دلچسپ ہو ٹل ہر سا ل دسمبرسے اپریل تک لو گو ں کے لئے کھولا جا تا ہے جہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد آکر لطف اندوز ہو تی ہے۔اس ہو ٹل کی خاص خوبی یہ ہے کہ اس میں بستر ،کرسیو ں اورٹیبل کے ساتھ ساتھ مشروبات کے برتنوں کو بھی برف کے بڑے ٹکڑوں کوکا ٹ کر تیا ر کیا گیاہے۔واضح رہے کہ یہ دنیا کا پہلا بر فیلا ہوٹل ہے اور اس سے متا ثر ہو کر ہی جاپان،کینیڈا اور دنیا کے دیگر ممالک میں بھی اس طرزکے ہوٹل تعمیر کیے گئے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (10-01-11), بزم خیال (11-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,164
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم شیئرنگ کا شکریہ بھائی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| jang, کھانے, کیے, کیلئے, گو, گئی, پینے, لو, مکمل, ممالک, www, ایسا, بڑے, بنا, تے, تا, جہاں, جسے, خاص, دیگر, دلچسپ, دنیا, ساتھ, طور, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دو سکھ ہوٹل گئے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 16 | 02-07-11 07:23 AM |
| ایک سردار صاحب ہوٹل پر گئے۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 08-09-09 07:35 PM |
| فائیو سٹار ہوٹل میں گاہک نے ہوٹل چھوڑتے ہوئے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 31-08-09 09:17 AM |
| دنیا کے سب سے موٹے انسان کی شادی۔۔۔! | champion_pakistani | دلچسپ اور عجیب | 7 | 05-11-08 04:56 AM |
| فلم ”سمکا سارا الما“کی شوٹنگ کا آغاز | خرم شہزاد خرم | فلمی دنیا | 0 | 05-01-08 10:48 AM |