واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


بلتستانی کوہ پیما نے مائونٹ ایورسٹ سر کر لی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-05-11, 12:24 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بلتستانی کوہ پیما نے مائونٹ ایورسٹ سر کر لی

بلتستانی کوہ پیما نے مائونٹ ایورسٹ سر کر لی

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم قارئیں

گلگت بلتستان کے ضلع سکردو سے تعلق رکھنے والے حسن سدپارہ نے 2 جولائی 1999 کو نانگا پربت اور 27 جولائی کو آکسیجن کے بغیر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرکے عالمی سطح پر آکسیجن کے بغیر کے ٹو کو فتح کرنے کا ریکارڈ بھی قائم کر دیا ہے۔ حسن سدپارہ نے 22 جولائی 2006 کو مشہ بروم ٹو، 31جولائی 2007 کو گشہ بروم ون اور 12 مئی 2011 کو مائونٹ ایورسٹ فتح کرکے دنیا کی بلند ترین چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرانے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس سے قبل گلگت بلتستان ہی کے ضلع ہنزہ نگر سے تعلق رکھنے والے عظیم کوہ پیما نذیر صابر بھی مانٹ ایورسٹ کو سر کر چکے ہیں۔ حسن سدپارہ کی شاندار کامیابی پر وزیر اعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ ، گورنر ، اسپیکراور دیگر سیاسی، سماجی اور مذہبی حلقوں نے انہیں خراج تحسین اور مبارک باد پیش کی ہے۔
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (27-05-11), یاسر عمران مرزا (25-05-11), ابو عمار (02-06-11), شمشاد احمد (30-05-11), عروج (25-05-11)
پرانا 25-05-11, 05:43 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی توھیں ھی زندہ دل
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
فخر بٹ (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 02:20 PM   #3
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے پاکستان زندہ باد
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-05-11, 10:24 AM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,540
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بنا آکسیجن کے والا معاملہ کُچھ سمجھ نہیں آیا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-05-11, 10:30 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"میرا خیال ہے" کہ بلندی پر آکسیجن انتہائی کم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے آکسیجن ماسک کی ضرورت ہوتی ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (28-05-11)
پرانا 28-05-11, 10:35 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,540
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
"میرا خیال ہے" کہ بلندی پر آکسیجن انتہائی کم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے آکسیجن ماسک کی ضرورت ہوتی ہے
وہ تو ہے لیکن میں نے کہیں سنا تھا کہ ماونٹ ایورسٹ پہ آکسیجن بالکل نہیں ہے ماسک کے بنا جانا نا ممکن ہے

کیا سے پہلے بھی کوئی گیا ےتھا آکسیجن کے بناء؟
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-05-11, 06:22 AM   #7
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اُف ف ف ف ف ف
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-05-11, 07:47 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,540
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب کیا ہوا آپ کو محترمہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ٹو, پاکستانی, وزیر, قائم, لیا۔, نانگا پربت, مئی, مبارک, مذہبی, اللہ, اعلی, جولائی, حسن, حسن سدپارہ, دوسرے, دنیا, رکھنے, ریکارڈ, سید, شاہ, شاندار, ضلع, عالمی, عظیم, صابر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماؤنٹ ایورسٹ کا معرکہ روشنی پاکستان کے ہیروز 1 04-10-11 12:51 AM
عالم من علماء بلتستان غلام خان تعارف 0 09-12-10 01:16 PM
گلگت بلتستان : آئینی حکم نامہ اور مضمرات ھارون اعظم سیاست 0 14-11-09 09:17 AM
پینٹنگ ٹیکسٹ arslansun ایڈوب فوٹو شاپ 5 17-06-09 12:16 AM
دنیا کا اونچا ترین قبرستان۔ مائونٹ ایورسٹ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 4 05-11-08 03:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger