| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
واشنگٹن ۔دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل اور کمپیوٹر سافٹ وئر کمپنی مائیکرو سافٹ کے سربراہ بل گیٹس نے اعلان کیا ہے کہ ریٹائر ہو رہے ہیں۔ گیٹس اب اپنا زیادہ تر وقت خیراتی کاموں میں صرف کرنا چاہتے ہیں۔ تاہم وہ مائیکروسافٹ کے چیئرمین رہیں گے لیکن صرف خاص پروجیکٹ پر کام کریں گے۔جوانی میں گیٹس کا خواب تھا کہ ہرگھر میں ایک کمپیوٹر ہو اور انہوں نے اس خواب کی تعبیر کے لیے کام کیا۔ ایک مشہور وکیل کے بیٹے گیٹس نے خود اپنا کمپیٹر پروگرام تیرہ سال کی عمر میں بنایا۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں انہوں نے کمپیوٹر پروگرامنگ کی صلاحیت کو اور نکھارا۔ انہوں نے یونیورسٹی چھوڑ کر اپنے بچپن کے دوست پال ایلن کے ساتھ نیو میکسکو میں مائیکروسافٹ کمپنی بنائی۔ ان کو پہلی کامیابی انیس سو اسی میں ہوئی جب انہوں نے آئی بی ایم کے ساتھ ایم ایس ڈوس کامعاہدہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مائیکرو سافٹ اس لیے کامیاب ہوئی کہ ان کے مقابلے میں کمپنیاں کمزور تھیں۔ ’ان کمپنیوں کے پاس کاروباری لوگ اور انجینیروں کو اکٹھا کرنے کی صلاحیت نہیں تھی‘۔ باون سال کی عمر میں گیٹس دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ارے یہ تو پرانی خبر ہے وہ تو چھوڑ بھی چکے ہیں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ابھی نیا کون آیا ہے
اس کا فون نمبر دینا زرا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, واشنگٹن, لوگ, مائیکرو, امیر, بچپن, خبر, دوست, سافٹ, سال, شخص, صلاحیت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بل گیٹس کا فلاحی کلب | گلاب خان | اپکے کالم | 0 | 16-12-10 05:13 AM |
| بل گیٹس میرے پاس آیا اور بولا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | ghanmi | قہقہے ہی قہقے | 4 | 28-07-09 08:40 PM |
| مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس جمعے کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائینگے | مسٹر گرزلی | خبریں | 1 | 21-06-08 08:02 PM |
| بنٹا سنگھ کا خط - بل گیٹس کے نام ! | طاھر | قہقہے ہی قہقے | 2 | 12-05-08 01:23 PM |
| سستے کال ریٹس یا ایک دھوکا۔۔۔!!! Zong | کامی007 | عمومی بحث | 12 | 15-04-08 08:22 AM |