| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
بالی ووڈ کی کامیڈی فلم ’بھاوناؤں کو سمجھو‘ میں ایک ساتھ51 کامیڈینز کو کاسٹ کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے اس فلم کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔بالی ووڈ کی فلم ’بھاوناؤں کو سمجھو‘میں بیک وقت51 کامیڈینز کام کر رہے ہیں اور ان سب کے کردار اس خوبصورتی سے شامل کیے گئے ہیں کہ سب کے حصے میں کوئی نہ کوئی ڈائیلاگ ضرور ہے ، فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سنیل پل ہیں جو خود بھی کامیڈین ہیں اور اس فلم میں اداکاری بھی کر رہے ہیں یہ فلم کل ریلیز کی جا رہی ہے ۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سنیل پال میرا پسندیدہ کامیڈین ہے،وہ ایک باصلاحیت فنکار ہے!
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,070
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے ہاں بھائی کل تو چار موویز ریلیز ہیں
Jan 15, 2010 Bhavnao Ko Samjho Chance Pe Dance Hello! Hum Lallan Bol Rahe Hain Idiot Box یہاں سے پتہ چلا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے،, فلم, کیے, کوئی, کردار, پل, ووڈ, وقت, ڈائیلاگ, ڈائریکٹر, وجہ, ورلڈ, لیا, نام, اداکاری, بک, بیک, بالی, حصے, خوبصورتی, خود, ریکارڈ, ریلیز, ساتھ, شامل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن ممبئی پہنچ گئیں | جاویداسد | فلمی دنیا | 0 | 16-11-10 01:08 PM |
| بہاولپور میں کشیدگی برقرار،قائد اعظم میڈیکل کالج بند کر دیا گیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 23-08-10 04:42 PM |
| سیلاب زدگان میڈیکل کیمپ میں یوسف گیلانی کا دورہ | کنعان | میرا پاکستان | 3 | 08-08-10 11:15 PM |
| ہالی ووڈ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارک پر فلم بنائے گا ، عکس بندی نہیں ہو گی | کنعان | خبریں | 0 | 05-11-09 04:23 AM |
| مقامی نوجوانوں کی بالی ووڈ سے اُمیدیں | محمدعدنان | فلمی دنیا | 0 | 14-12-07 03:16 AM |