| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برائے مہربانی بچے، لڑکیاں اور کمزور دل والے نہ دیکھیں
کوئٹہ دھماکے کی موقع پر لی گئیں تصاویر Last edited by ابن جلال; 28-10-08 at 03:33 AM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زین اب کمزور دل والے، لڑکیاں اور بچے عادی ھو گیے ھیں ، لوگوں کی بےحسی بے ضمیری نے سب کو ایک جیسا بنا دیا ھے۔ بس اللہ اپنا کرم کرئےآمین
|
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | arslansun (23-02-09), GSM MAMA (28-10-08), nsa47 (29-10-08), rabab (23-05-10), فیصل ناصر (28-10-08), پیاسا (30-10-08), چیتا چالباز (06-12-08), مون لائیٹ آفریدی (04-12-08), ابو عمار (28-10-08), ابن جلال (28-10-08), جیدی (28-10-08), طارق راحیل (04-12-08), عبدالقدوس (28-10-08) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
۔۔۔۔۔۔ یہ تو اچھا ہوا میں نے وہ لاش والی تصویر نہیں دی ورنہ آپ تو بے ہوش ہوجاتی۔ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
زین آپ اخبار والوں سے ایک شکایت ہے مجھے کہ اپنا اخبار چلانے کے لیے آپ لوگ اتنی دل خراش تصویریں دیتے ہیں کہ ایک مضبوط اعساب کے انسان کے دل میں بھی دہشت اور خوف بیٹھ جاتا ہے۔ کیا ہم اس طرح قوم کو اور کمزور نہیں کر رہے۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
محترم کیا ان تصاویر میں کوئ چیز ایسی ہے جو کہ دلچسپ اور عجیب ہو؟ ان تصاویر کو پیش کرنے کا مقصد کچھ سمجھ نہیں آیا۔ لاشوں کی تصاویر کوئ اچھی بات نہیں میرے بھائ۔ اللہ ہم سب پر رحم و کرم کرے ۔ آمین !
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Member
اجنبی
|
اقتباس:
بلکل درست فرمایا ھے آپنے طاھر خلیل بھاھئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں ایک بات کرنا چاہوں گیی ، بری نا لگے تو ۔ زین نے جو تصاویر لگائی ھیں ، اس سے ذیادہ ٹی وی دکھا چکا ھے، اور ایک دفعہ نہیں کہی کہی بار ، وہ بھی لوگوں کے جسم کے ٹکرے ۔ جہاں 100 سے ذیادہ لوگوں کی موت ھوئی۔ اس بحث میں جانے کی بجائے کچھ سوچا جائے، کچھ مثبت لکھا جائے۔ امید کرتی ھوں میری بات کو کوئی اپنی ذاتیات پر نہیں لے گا
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لاش کو دیکھ کر سبق کیوں حاصل نہیں کیا جاسکتا؟؟ ظلم کو دیکھ کر انسان کے دل ظالم کے خلاف نفرت پیدا ہوجاتی ہے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر انسان یہ بھی سوچے کہ میں بھی انسان ہوں اور مرنے والا بھی اور مارنے والا بھی تو یہ چکر کیا ہے؟
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہدایت کا چانس نہیں لگتا جس طرح سے آج کی دنیا ظلم سے بھر چکی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حقیقت سے فرار کا کوئی فائدہ نہیں۔اور دہشت تو ویسے ہی ماحول میں رچ بس چکی ہے۔ صبح گھر سے نکلتے ہیں شام کا پتہ نہیں ہوتا۔تو پھر کیا کیا جائے۔ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے بلی تو نہیں بھاگ جائے گی۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پوسٹ, پاک, لوگ, نفرت, نیوز, چینل, موقع, موت, آج, اللہ, انسان, تصویر, تصاویر, جواب, جرم, خواتین, خلاف, دل, شام, ظالم, غم, صبح, صدا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں | فرحان دانش | پاکستان میں دہشت گردی | 7 | 22-08-10 04:32 PM |
| صرف خواتین کےلیئے - لڑکے نہ پڑھیں | lordforkland | گپ شپ | 2 | 20-02-09 09:17 PM |
| بچے اور خواتین اسے نہ دیکھیں | J.S | گپ شپ | 21 | 09-12-08 06:39 PM |
| ایمرجنسی، عدلیہ میں تبدیلیاں، میڈیا پر پابندیاں، عالمی تشویش | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-11-07 01:41 PM |