| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
یہ ہیں جم ڈینون Jim Devevan یہ بڑے بڑے رقبے پر مشتمل فن پارے تخلیق کرتے ہيں ۔ لیکن وہ فن پارے کسی کینوس یا بورڈ پر نہيں بلکہ وسیع و عریض ساحلِ سمندر کے کنارے بناتے ہيں ۔ جہاں وہ عارضی طور پر بنتے ہيں ۔ تھوڑی ہی دیر میں کچھ سمندر کی لہریں اور ہوائیں انہيں بگاڑ دیتی ہیں مگر اس سے پہلے دیکھنے والوں کے ذہنوں پر اس فن کی قابل داد نقش چھوڑ جاتے ہيں ۔ جم اپنے اس کام کے لیے تقریباً۳۰ میل کے رقبے پر ۷ گھنٹے میں کام کر لیتے ہيں ۔ اور اس مقصد کے لیے کوئی پیمائشی اوزار یا مشین بھی اپنے ساتھ نہيں رکھتے ۔۔ __________________________________________________ __
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جم ڈینون اب تک کئی نمائشوں میں اپنے اس فن کا مظاہر ہ کر چکے ہيں جو کہ درج ذیل ہيں
2010 Vancouver Sculpture Biennale,Vancouver, Canada 2010 Santa Cruz of Tenerife, "Cielo/Sky" Canary Islands, Spain 2008 Parrish Art Museum, "Sand: Memories, Meaning, and Metaphor" Southampton, N.Y. 2008 Instituto D'Arte di Porta Romano, "Art Dinner" Florence, Italy 2007 PS1/MOMA, Jim Denevan/Ari Marcopolis "National and International Projects" New York, N.Y. Summer 2005 Headlands Center for the Arts, "Catching the Waves" Sausalito, CA 2005 Yerba Buena Center for the Arts, "Big Deal & Blow Up" San Francisco, CA اور کئی ٹیلی وژن پروگراموں میں اپنے ان فن پاروں کی نمائش کر چکے ہيں۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اور جو فن پارے کچھ زیادہ ہی عظیم الجثہ ہوتے ہیں
ان کے لیے وہ گاڑیوں بھی کا استعمال کر تے ہيں ۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمال کر دیا !!!!!!!!!!!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فن, فن پارہ, کوئی, کار, کرتے, پہلے, یا, والوں, قابل, لہریں, چھوڑ, نقش, میل, مقصد, مشین, اپنے, بورڈ, بڑے, دیکھنے, دیتی, دیر, سمندر, ساتھ, شہ کار, طور, عارضی, عظیم الجثہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 11:05 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 11:50 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |