| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,357
شکریہ: 1,554
2,983 مراسلہ میں 8,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,357
شکریہ: 1,554
2,983 مراسلہ میں 8,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان کا امیر ترین آدمی بھی ۔۔۔۔ دنیا کے امیروںکے آگے غریب ہے ۔۔۔ کیوں؟
بقول انشاء ۔۔ اس قوم کو بھس دے دیجئے ۔۔۔۔ چنگاری خود لے آتے ہیں ۔۔۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() مثلاً ہمارے پاس ایک "۔۔۔۔۔۔۔۔" بھی ہے جس کے صرف بین الاقوامی بینکوں میں 6 ارب ڈالرز سے زائد دولت موجود ہے باقی منقولہ و غیر منقولہ الگ، اور ماشا اللہ اب وہ تین سال سے کرسی صدارت پر ہے تو خود ہی اندازہ کر لیں کہ کتنا مزید کما لیا ہو گا۔ بس جی وہ سادہ طبعیت کا بندہ ہے ورنہ طیارے خریدنا کیا مشکل ہے
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کبھی کسی سرکاری جہاز نے ان کو نا کی ہو تو اپنا خریدیں نہ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
جی پاکستانی شیخی خور نہیں ہیں اور حیدر بھائی کی بات درست ہے
ویسے حیرت کی بات نہیں انڈیا میں بھی کوئی سیاست دان امیر نہیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (05-09-11), سیفی خان (05-09-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا بات ہے زبردست ۔
۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ یہ مت بھولیں کے سوئیس بنکس میں سب سے زیادہ بھارتیوں کا روپیہ ہے۔
اور پاکستانیوں کے پاس بھی کئی جہاز ہیں بس ہماری پہنچ سے دور ہیں میاں منشاء کے پاس ذاتی استعمال کے لئے 2 جہاز ہیں اور اس کے علاوہ فلائنگ کمپنی کے مالک بھی ہیں۔۔۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (05-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11), حیدر (05-09-11), رضی (05-09-11), سیفی خان (05-09-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ عبدالقدوس بھائی کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کے کس کس پاکستانی کے پاس اپنے ذاتی طیارے ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شئرنگ کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,357
شکریہ: 1,554
2,983 مراسلہ میں 8,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کچھ عرصہ قبل جس کمپنی کا جہاز اسلام آباد میں کریش ہوا تھا اس کمپنی کا مالک بھی تو ایک سیاستدان ہے۔ شاید شاہد خاقان عباسی نام ہے ان کا۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میاں برادران کے پاس بھی ہیلی کاپٹر ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (05-09-11), گلاب خان (07-09-11), محمد یاسرعلی (05-09-11), حیدر (05-09-11), سیفی خان (05-09-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وزیر اعلی سندھ قایم علی شاہ نے کچھ مہینے پہلے اپنا ذاتی طیارہ مرمت کے بہانے باہر ملک لے جاکر بھیج دیا، جیو نیوز نے یہ خبر دیکھائی تھی۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (05-09-11), گلاب خان (07-09-11), محمد یاسرعلی (05-09-11), حیدر (05-09-11), سیفی خان (05-09-11), شھزادباجوہ (05-09-11), عبدالقدوس (05-09-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
قائم علی شاہ والی خبر نظر سے نہیں گزری البتہ خاقان عباسی کے طیارے کا پتا لیکن وہ تو ان کا کاروبار ہے کیا ان کا ذاتی استعمال کے لیے بھی کوئی طیارہ ہے
جب تک نواز شریف اللہ بخشے باہر تھے تب تک نوازشریف کا ہیلی کاپٹر ان کی ریڈکو مل نزد روات میں کھڑا تھا اب کہاں ہے پتا نہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہوائی, ہوائی جہاز, پاکستان, پاس, قوم, لے, آگے, آدمی, اللہ, السلام, اچھی, انشاء, امیر, بھارت, جہاز, جن, جدید, خود, دیجئے, دے, دنیا, ذاتی, شئیرنگ, شخصیات, غریب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| 79ء میں بھارتی وزیر اعظم نے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دی تھی | گلاب خان | خبریں | 0 | 27-12-10 04:54 AM |
| سال 2008ء میں پاکستانی ادبی و ثقافتی دنیا سے رخصت ہونے والی شخصیات | چیتا چالباز | میرا پاکستان | 1 | 01-01-09 07:51 PM |
| شعیب سڈل نے کراچی آپریشن میں نصیر اللہ بابر کی ماتحتی میں کام کیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 08:39 AM |
| کی دہائی میں کہوٹہ ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بھارتی و اسرائیلی منصوبے کا انکشاف | عبدالقدوس | خبریں | 4 | 05-11-07 06:09 PM |
| 80 کی دہائی میں کہوٹہ ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بھارتی و اسرائیلی منصوبے کا انکشاف | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 29-10-07 10:44 AM |