| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,247
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
2010 : اکتوبر-26
گجرات (نیٹ نیوز)ہندوستان کی ریاست گجرات میں 50کروڑ برس پرانے پیڑوں کے گوند سے 700قدیم کیڑے دریافت ہوئے ہیں۔سائنسی جریدے پی این اے ایس کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان میں سے بہت سے کیڑوں کی اقسام کا تعلق دنیا کے دور دراز حصوں سے ہے۔یہ چھوٹے چھوٹے کیڑے تقریباً پچاس کروڑ دو لاکھ سال پہلے 150کلوگرام وزنی اس گوند میں پھنس گئے تھے جو بارش سے پیدا ہونے والے جنگلات سے بنا تھا۔یہ گوند ایک کوئلے کی کا ن سے ملا ہے۔بون یونیورسٹی آف جرمن کے سائنسدان جیس رسٹ کی قیادت میں ہندوستان، جرمنی اور امریکہ کے سائنسدانوں نے اس دریافت میں حصہ لیا تھا۔ان کیڑوں کے حوالے سے جیس رسٹ کا کہنا ہے کہ ان میں قدیم مکھیاں، مکڑیاں، دیمک اور چونٹیاں شامل ہیںجو اپنی عمر کے لحاظ سے بہت اچھی حالت میں ہیں۔
__________________
جاویداسد |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() Most of the found species are completely new to science ![]() The researchers found the amber at the Vastan and Tadkeshwar Lignite mines in western India
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,163
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو جی پہلے ہی انڈیا پاکستان کو سکون سے نہیں رہنے دیتا اور اوپر سے قدیم کیٹرے وہ بھی پورے 700
صبح پتہ ہے اخبار میں کیا بیان آئے گا؟ بھارت میں 700 قدیم کیڑے دریافت طالبان نے ذمہ داری قبول کر لے امریکہ کا وفد اس معاملے کی چھان بین کے لئے آج پاکستان پہنچے گا
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو کوئی اور ہی کیڑے سمجھا تھا۔
بلا وجہ توب و تفنگ تیار کرتا رہا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بعد میں برصغیر اور ایشیا کے درمیان ٹکر سے ہمالیہ پہاڑ بنے اور یہ ٹکر اب بھی جاری ہے اور ہمالیہ آہستہ آہستہ اونچے ہوتے جا رہے ہیں اور کبھی کبھار اس ٹکر سے بڑے زلزلے بھی آتے ہیں جیسے 2005 کا مظفر آباد میں زلزلہ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (27-10-10), مرزا عامر (28-10-10), جاویداسد (05-11-10), حیدر (27-10-10), شمشاد احمد (28-10-10) |
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,163
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,017
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک چیز ہوتی ہے حسِ مزاح۔ وہ کہاںملتی ہے کچھ لوگوں میںبانٹنی ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابن ضیاء کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (28-10-10), مرزا عامر (28-10-10), جاویداسد (05-11-10), شمشاد احمد (28-10-10), عبدالقدوس (27-10-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکا شکریہ تو تب قبول ہوگا جب آپ 'تنتھر بازی' کی وضعات فرمائیں گی
Last edited by ناصحی; 27-10-10 at 02:37 AM. وجہ: typos correction |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,163
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,163
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,190
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
مفید معلومات کا شکریہ بھائی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | جاویداسد (05-11-10), شمشاد احمد (28-10-10) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, کلوگرام, پہلے, پیدا, پرانے, لیا, لحاظ, نیٹ, نیوز, ملا, مطابق, اپنی, این, اقسام, اچھی, امریکہ, بھارت, بنا, بارش, حوالے, حصہ, دور, دنیا, دریافت, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|