| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,357
شکریہ: 1,554
2,983 مراسلہ میں 8,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
روسی ری پبلک تاتارستان کے دارالحکومت کازان کی زندگی میں مسلمان دنیا کی دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے۔ اس میں کازان میں رونما ہونے والے اہم بین الاقوامی واقعات، مسلمان ممالک کے بلند پایہ عہدیداروں کے دورے اور کازان میں حلال اشیاء کی صنعت کا فروغ مددگار ثابت ہو رہا ہے۔
![]() اسلامی تعاون تنظیم کا ایک مقصد رکن ممالک میں حلال اشیاء کی تشہیر ہے۔ روس کے کئی صوبوں میں اس سمت میں کام شروع کیا جا چکا ہے لیکن مذکورہ مرکز کی شاخ کازان میں ہی کھولی گئی تھی۔ یہ حلال کے معیارات سے متعلق تاتارستان کی کمیٹی کی سرگرمیوں کا نتیجہ ہے۔ تاتارستان میں روس کے لیے حلال اشیاء کا پہلا ایسا معیار وضع کیا گیا جو عالمی معیارات جیسا ہے۔ روس بھر میں حلال اشیاء بنانے والے کارخانوں میں یہ معیار رائج کیا جا چکا ہے۔ مرکز کے سربراہ عبداللہ حسین فخری روسی ماہرین کی کارکردگی اور حلال سے متعلق معیارات کی کمیٹی کی طرف سے حلال اشیاء بنانے والی کمپنیوں کی نگرانی سے بہت متاثر ہوئے۔ اسلامی تعاون تنظیم کے تحت تحقیقاتی و معلوماتی مرکز کی شاخ کا قیام روس میں حلال اشیاء کی صنعت کی ترقی کے لیے انتہائی اہم ہے۔ اب کئی کمپنیوں کو عالمی منڈی میں اپنی اشیاء پیش کرنے کا موقع ملے گا۔ یوں وہ عرب ممالک اور جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں کے علاوہ مغربی یورپ میں آباد مسلمان صارفین تک بھی رسائی حاصل کر پائیں گی۔ اس سے مسلمان دنیا کے ساتھ تاتارستان کے تعاون کو تقویت پہنچے گی۔ یوں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک تاتارستان کے ساتھ تعاون بڑھانے اور تاتارستان کے کاروباری افراد کو غیرملکی منڈیوں میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے امکانات سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ صدائے روس
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان میں پیدا ہونے والے ہر 1000بچوں میں سے 47 مردہ پیدا ہوتے ہیں | ذوالفقار علی | خبریں | 0 | 26-04-11 08:14 PM |
| پاکستانی پیاز کی بڑے پیمانے پر بھارت برآمد ‘مقامی منڈی میں پیاز کی قیمت میں اضافہ | ALI-OAD | خبریں | 1 | 21-12-10 05:23 PM |
| پاکستان کو درپیش مسائل کی وجوہات میں ہم پاکستانیوں کا کردار | ناصر نعمان | میرا پاکستان | 5 | 31-07-10 06:36 PM |
| امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب -افغانستان اور پاکستان میں پیش قدمی کا راستہ | Fawad | سیاست | 12 | 04-12-09 05:47 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |