| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,247
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لندن…سی ایم ڈی…عا م طور پر کا رٹون فلموں میں ایک دوسرے کو اپنی خوار ک بنا نے والے مختلف جا نوروں کو بہترین دوست کے طور پر پیش کیا جا تا ہے۔دنیا بھر سے یہ حقیقی تصاویر انھیں فلموں کے فرضی کر داروں کی عکا سی کر رہی ہیں جن میں شیر ہرن کا دوست ہے تو بلی چو ہے کی،بندر بکری کے ساتھ سر جو ڑے بیٹھا ہے تو کہیں کبو تر بندر کے ساتھ وقت گزار رہاہے۔اسی طرح طو طا بلی کے ساتھ سویا ہواہے اور کبوتر چو ہے کو اپنے نر م پرَوں میں سلا رہا ہے۔ان تصاویرمیں زرافے ،شتر مرغ،چیتے اور کتے کی پر خلو ص دوستیاں بھی قابلِ ذکر ہیں۔
__________________
جاویداسد |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جانوروں کی دلچسپ تصاویر کا ایک مجموعہ یہ بھی ہے ۔
ایک ایک تصیور پیسٹ کرنے کا وقت نہیں اس لیے پبلش کر رہا ہے۔ اور لنک یہ ہے۔ https://docs.google.com/present/view...f9_379hn2r8hdr اور کسی کو اپنے بلاگ پر یہ پریزنٹیشن دکھانا ہے تو اس کا کوڈ یہ ہے ۔ کوڈ:
<iframe src="https://docs.google.com/present/embed?id=dc9mhkf9_379hn2r8hdr" frameborder="0" width="410" height="342"></iframe>
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فلموں, کتے, گزار, پیش, وقت, مختلف, اپنی, اپنے, بہترین, بکری, بلی, بنا, تا, تصاویر, جن, حقیقی, دوست, دوستی, دوسرے, دلچسپ, ذکر, ساتھ, شیر, طور, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چند دلچسپ تصاویر! | shafresha | دلچسپ اور عجیب | 6 | 08-07-10 02:14 AM |
| کھیلوں کی دلچسپ تصاویر! | shafresha | دلچسپ اور عجیب | 9 | 07-07-10 11:08 AM |
| جانورں کی چند دلچسپ تصاویر! | shafresha | دلچسپ اور عجیب | 2 | 25-06-10 09:17 AM |
| کچھ دلچسپ تصاویر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | احمد بلال | دلچسپ اور عجیب | 14 | 17-02-09 12:36 PM |
| دلچسپ تصاویر | J.S | دلچسپ اور عجیب | 31 | 28-11-08 12:11 AM |