واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

جسے اللہ رکھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-06-10, 04:13 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,357
شکریہ: 1,554
2,983 مراسلہ میں 8,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جسے اللہ رکھے

جسے اللہ رکھے

ایک دوست نے 14 جون کو ای میل بھیجی جس میں یہ تصاویر ہیں
Attached Thumbnails
image001.jpg   image002.jpg   image003.jpg   image004.jpg  
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (21-06-10), rabab (21-06-10), کنعان (20-06-10), محمدخلیل (20-06-10), مرزا عامر (07-07-10), ام غزل (20-06-10), ابو عمار (20-06-10), رانا امر (21-06-10)
پرانا 20-06-10, 11:40 AM   #2
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچ کہا جسے اللہ رکھے اس بھلا کون چکھے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
rabab (21-06-10), مرزا عامر (07-07-10), رانا امر (21-06-10)
پرانا 21-06-10, 03:55 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,357
شکریہ: 1,554
2,983 مراسلہ میں 8,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے لیکن گاڑی چلاتے وقت آگے، پیچھے اور دائیں بائیں دھیان رکھنا چاہیے خاص طور پر بڑی گاڑیوں ٹرالرز وغیرہ کے قریب احتیاط سے گاڑی چلانی چاہیے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
rabab (21-06-10), مرزا عامر (07-07-10), ام غزل (22-06-10), رانا امر (21-06-10)
پرانا 21-06-10, 02:06 PM   #4
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خطرناک حادثہ تھا ۔۔۔زندگی تھی اللہ نے بچا لیا ۔۔۔ ویسے لیفٹ ہینڈ درائیو کی وجہ سے بھی بہت محفوظ رہے ہیں ۔۔۔
مجھے وہ وقت یاد آگیا جب سوات میں زلزلے میں 64 دن ملبے میں دبے رہنے کے بعد ایک بوڑھی خاتون کو زندہ نکال لیا گیا ۔۔
واقعی اگر کسی کا وقت پورا ہو جائے تو کوئی اسے زندگی نہیں دے سکتا اور زندگی باقی ہو تو کوئی مار نہیں سکتا ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), ام غزل (22-06-10), رانا امر (21-06-10)
پرانا 21-06-10, 03:21 PM   #5
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
اللہ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے لیکن گاڑی چلاتے وقت آگے، پیچھے اور دائیں بائیں دھیان رکھنا چاہیے خاص طور پر بڑی گاڑیوں ٹرالرز وغیرہ کے قریب احتیاط سے گاڑی چلانی چاہیے۔
جی سچ کہا آپ نے احتیاط جواحتیاط کرتا ہے بچت بھی اسی کی ہوتی ہے ،ذرا سی بے احتیاطی آپ اور آپ کے گھر والوں کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لئے بھی نقصان دہ ہوسکتی ہے ،یہ نا سوچیں کہ پہلے میں گزر جاؤ بلکہ یہ خیال کرکے دوسروں کو رستہ دیدینا چاہئیے کہ شائد اس کومجھسے ذیادہ امرجنسی کام ہو،
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), ام غزل (22-06-10)
پرانا 21-06-10, 03:23 PM   #6
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
بہت خطرناک حادثہ تھا ۔۔۔زندگی تھی اللہ نے بچا لیا ۔۔۔ ویسے لیفٹ ہینڈ درائیو کی وجہ سے بھی بہت محفوظ رہے ہیں ۔۔۔
مجھے وہ وقت یاد آگیا جب سوات میں زلزلے میں 64 دن ملبے میں دبے رہنے کے بعد ایک بوڑھی خاتون کو زندہ نکال لیا گیا ۔۔
واقعی اگر کسی کا وقت پورا ہو جائے تو کوئی اسے زندگی نہیں دے سکتا اور زندگی باقی ہو تو کوئی مار نہیں سکتا ۔۔
حق اےجوآکھیا او بلکًل سچ اے
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), ام غزل (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 12:52 AM   #7
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,357
شکریہ: 1,554
2,983 مراسلہ میں 8,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قربانی کا جذبہ وقت کی ضرورت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رانا امر مراسلہ دیکھیں
جی سچ کہا آپ نے احتیاط جواحتیاط کرتا ہے بچت بھی اسی کی ہوتی ہے ،ذرا سی بے احتیاطی آپ اور آپ کے گھر والوں کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لئے بھی نقصان دہ ہوسکتی ہے ،یہ نا سوچیں کہ پہلے میں گزر جاؤ بلکہ یہ خیال کرکے دوسروں کو رستہ دیدینا چاہئیے کہ شائد اس کومجھسے ذیادہ امرجنسی کام ہو،
بنیادی طور پر ہمارا دین ہمیں یہی تعلیم دیتا ہے کہ خود قربانی دیتے ہوئے دوسروں کا خیال رکھیں، موجودہ وقت میں ہمارے زوال کی بنیادی وجہ بھی یہ ہے کہ ہم خود غرض ہوگئے ہیں، دوسروں کا بالکل خیال نہیں کرتے اور چاہتے ہیں کہ جو بھی میرا کام پہلے ہونا چاہیے، مجھے کھانا پہلے ملنا چاہیے، مجھے راستہ پہلے ملنا چاہیے۔ اور یہی وجہ ہے کہ نااتفاقی کا دور دورہ ہے، کوئی دوسرے کا خیال نہیں‌کرتا۔ جب ہم یہ سوچ کر پہلے دوسروں کا خیال رکھنا شروع کریں گے کہ اس سے اللہ خوش ہوگا ہمارے تقریبآ 90 فیصد مسائل چٹکیوں میں‌ حل ہوجائیں گے۔ آج سے ہم یہی کوشش کریں کہ اپنے مسلم بھائی یا بہن کے آرام کا خیال رکھیں گے۔ یہ قربانی کا جذبہ دوسروں کو ہمارے لئے قربانی پر مائل کرے گا۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), ام غزل (22-06-10), رانا امر (25-06-10)
جواب

Tags
color, red, size, کہا, گاڑی, پیچھے, وقت, وغیرہ, چکھے, چلاتے, چاہیے, چاہیے۔, میل, اپنی, اللہ, بھلا, تصاویر, جون, جسے, خاص, دوست, رکھے, راستہ, سچ, طور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger