واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


جل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-03-10, 03:38 AM   #1
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو

جل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو

یہ خبر موقر انگریزی روزنامے ڈان میں صدر کے ترجمان کے حوالے سے شائع ہوئی ہے اور اگر آپکی نظر سے نہیں گزری تو پڑھ لیجئے اور آپ بھی صدر زرداری کے لیئے دعا کریں اور ہو سکے تو کوئی چلہ کاٹیں کہ اللہ ان پر رحم کرے۔

خبر اس طرح ہے کہ ‘‘پاکستان کے صدر آصف علی زرداری حاسدوں کی ''نظربد'' اور کالے جادو سے محفوظ رہنے کے لئے روزانہ ہی ایک کالے بکرے کو ذبح کرتے ہیں اور یہ عمل ان کے صدر بننے کے بعد سے کیا جارہا ہے. رپورٹ کے مطابق صدرزرداری کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بکرے صدقہ کے طور پر ذبح کئے جارہے ہیں.
ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابرکا کہنا ہے کہ صدر زرداری صدقے کاعمل ایک طویل عرصہ سے کررہے ہیں۔
اخبارڈان کی رپورٹ کے مطابق آصف زداری کے ستمبر 2008ء میں حلف اٹھانے کے بعد سے زرداری ہاؤس میں سیکڑوں بکرے اوربکریاں ذبح کی جاچکی ہیں کیونکہ انکو‘‘نظر بد اور کالے جادو‘‘ کے اثر کا سامنا ہے‘‘‘
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), ھارون اعظم (21-03-10), نورالدین (29-03-10), عبداللہ حیدر (21-03-10)
پرانا 21-03-10, 03:48 AM   #2
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,485
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کالے بکرے کالے چور ۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), فیصل ناصر (21-03-10), ھارون اعظم (21-03-10), نورالدین (29-03-10)
پرانا 21-03-10, 04:27 AM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکر ہے کے بیچارے بکرے ذبح ہوتے ہوتے ہیں ورنہ سُنا ہے کہ ایران میں‌ضحاک نامی ظالم بادشاہ کے کاندھوں‌ پر اُگے ہوئے سانپوں کے لیئے روزانہ دو انسانوں کے سروں کو بطور قربانی پیش کیا جاتا تھا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), فیصل ناصر (21-03-10), نورالدین (29-03-10), عبداللہ حیدر (21-03-10)
پرانا 21-03-10, 11:33 AM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,605
کمائي: 172,584
شکریہ: 8,808
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف کالے بکرے تو نہیں
ان کو نظر بد سے بچانے کے لیے عوام کی بھی قربانی دی جارہی ہے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), فیصل ناصر (21-03-10), نورالدین (29-03-10), عبداللہ حیدر (21-03-10)
پرانا 21-03-10, 11:33 AM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,605
کمائي: 172,584
شکریہ: 8,808
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف کالے بکرے تو نہیں
ان کو نظر بد سے بچانے کے لیے عوام کی بھی قربانی دی جارہی ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), فیصل ناصر (21-03-10), رضی (21-03-10), عبداللہ حیدر (21-03-10)
پرانا 21-03-10, 08:33 PM   #6
Member
اجنبی
 
king nasir's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 39
کمائي: 417
شکریہ: 108
11 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
king nasir کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Ha Nice Sharing Dear
king nasir آف لائن ہے   Reply With Quote
king nasir کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (22-03-10)
جواب

Tags
color, کوئی, کرے۔, کرتے, لیئے, نظر, مطابق, آئی, اللہ, انگریزی, اثر, بننے, ترجمان, جل, حوالے, خبر, دعا, زرداری, سکے, طور, علی, عرصہ, صدقہ, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 10:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 11-03-10 11:10 PM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 08:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger