| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,070
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی میں نے پرمیشن نہیں لی ہے اس لئے یوٹیوب پر نہیں ڈال سکتا چینل کا معملہ ہے کہیں کچھ گڑبڑ نہ ہو جائے اس لئے آپ کو ڈائونلوڈ کرنی پڑے گی چھوٹی سی فائل ہے صرف 13 ایم بی کی یہاں کلک کریں عادل بھائی اور وقار بھائی آپ کی بغیر اجازت شئیر کے لئے سوری عادل بھائی میں نے آپ سے پرمیشن کا میسج کیا ہے پر شاید آپ ائن لائن نہیں ہے اگر یہاں وڈیو دیکھ لیں تو پلیز ناراض نہ ہونا |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Episode JINNAT ON WAQAR LIVE SHOW XPOSED Street Magic with Waqar Zaka ::Exposed |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Episode JINNAT ON WAQAR
LIVE SHOW XPOSED بھائی اگلے ہفتے کیا ہوا ؟ یہ تو بتاؤ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اگلے ہفتے والی ویڈیو جن پا جی نے ڈیلیٹ کر دی ھے تاکہ کسی کو پتہ نہ چلے۔ خیر میں نے اوریجنل کسی میں حلول ہوئے دیکھے ہوئے ہیں۔ اور اپنے سامنے بھی مگر مجھے ان سے ڈر نہیں لگتا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,070
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میری معلومات کہ مطابق جن انسان سے 3 فٹ دور بیٹھ کر زبان دماغ وغیرہ پر کنٹرول تو کر سکتا ہے لیکن کسی کے اندر یا جسم میں نہیں گھوس سکتا اور جن ہی نہیں بہت سے لوگ عجیب عجیب سی چیزیں ہوائیں کہتے ہیں اس کے اندر ہیں۔ اور کچھ لوگوں کو تو یہ کہتے بھی سنا ہے کہ جناب فلاں کے اندر اتنے بجے کوئی بابا یا بزرگ آجاتے ہیں چلو ان سے میں تمھاری بات کرا دوں۔ میرے کو تو ایک بار ایک کی اس بات پر غصہ آگیا میں بولا اس کے ہاتھ میں لوہے کی سلاخ گرم کر کے دو اس میں بابا ہیں یہ کہیں نہیں بھاگے گا۔ مگر سب نے مجھے ہی بھگا دیا یہ سن کر
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | shafresha (13-05-10), کنعان (13-05-10), محمد عاصم (13-05-10), اویسی (13-05-10), حیدر (13-05-10), خرم شہزاد خرم (13-05-10), راجہ اکرام (13-05-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے نہیں یقین کہ جنات انسان کو قابو کر سکتے ہوں گے۔ انسان تو انسان کے قابو میں نہیں آتا جنات کے قابو میں کہاں سے آئے گا۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ اور میں نے جنّات اور انسانوں کو صرف اسی لئے پیدا کیا کہ وہ میری بندگی اختیار کریں، سورۃ الزاریات51- آیت 56 وَأَنَّهُ كَانَ رِجَالٌ مِّنَ الْإِنسِ يَعُوذُونَ بِرِجَالٍ مِّنَ الْجِنِّ فَزَادُوهُمْ رَهَقًا اور یہ کہ انسانوں میں سے کچھ لوگ جنات میں سے بعض اَفراد کی پناہ لیتے تھے، سو اُن لوگوں نے اُن جنات کی سرکشی اور بڑھا دی، سورۃ جن آیت 6 |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی جس طرح انسان کبھی کبھی شیطان کے تصرف میں آجاتا ہے یعنی انسان کے ذہن کو شیطان اپنی طرف مائل کر لیتا ہے۔ انسان پر شیطان غلبہ حاصل کر لیتا ہے۔ پھر انسان شیطانی کام شروع کردیتا ہے۔ اسی طرح کچھ انسان جنات کے تصرف یا غلبے کا شکار ہوجاتے ہیں، پھر وہ وہی کام کرتا ہے جو جنات اس سے کرواتے ہیں۔ اسی کیفیت کو حرف عام میں جن جنات چیمٹ جانا وغیرہ کہا جاتا ہے۔ تصرف کی ایک مثال ہیپناٹزم ہے۔ اس میں ایک ماہر انسان دوسرے انسان پر اپنا تصرف کرتاہے جس سے دوسرا انسان وہی کچھ کرتا یا کہتا ہے جو اسے حکم دیا جاتا ہے۔
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,070
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی جی یحیٰی بھائی میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ جن انسان کے جسم میں حلول نہیں کرسکتا یعنی داخل نہیں ہوسکتا۔ لیکن یہ ہمیں تسلیم کرنا پڑے گا کہ وہ اپنا تصرف انسان پر کر سکتا ہے۔ اللہ نے اسکو یہ طاقت دی ہے۔ جس طرح کچھ انسانوں میں یہ طاقت ہوتی ہے کہ وہ کسی پر اپنا تصرف کر سکتے ہیں، یعنی ہپناٹزم۔
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,070
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چناچہ بات یہ ہوئی کہ جب محض "کمزور دماغ" والوں پر ہی قابو پا سکتے ہیں۔ ورنہ سوچنے کی بات ہے کسی طاقتور دماغ والے پر کبھی کوئی جن کیوں نہیں آیا؟ یہ بھی ممکن ہو جن اس کمزور دماغ کا ذاتی تخیل ہو
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مگر زیادہ تر دیکھنے میں جو چیز آتی ہے وہ یہ کہ عموماً لڑکیوں پر جن آتے ہیں۔ ان میں سے صرف ایک یا دو فیصد جن اصل ہوتے ہیں۔ اور باقی ماندہ کیسسز میں کسی سے شادی یا عشق کا جن ہوتا ہے۔ عام طور پر دیہاتی علاقوں کی لڑکیوں پر یہ جن عاشق ہوتے ہیں۔ اورمرضی کی شادی ہوتے ہی جن دور ہوجا تے ہیں۔ کبھی کبھی یہ جن (عشق والا( لڑکیوں کو اٹھا کر کسی دوسرے گاؤں یا کسی جنگل میں بھی لیے جاتے ہیں۔ کافی دونوں کی تلا ش بعد جب لڑکی ملتی ہے تو بتاتی ہے کہ جنوں نے مجھےغائب کر دیا تھا۔ یا مجھے اٹھا کر لگے تھے وغیرہ وغیرہ ۔ مگر وہ ایک یا دو فیصد لوگ جن پر اصل جنات ہوتے ہیں،توبہ توبہ ، بس اللہ ہر ایک کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین Last edited by اویسی; 14-05-10 at 11:36 AM. |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, size, url, ہونا, فائل, کلک, کرنی, گی, پڑے, یوٹیوب, وڈیو, وقار, والی, لیں, میسج, www, اجازت, بھائی, بی, جنات, جائے, دیکھ, شاید, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بہترین وڈیو کنورٹر | فرحان دانش | موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر | 32 | 01-03-10 11:56 AM |
| یہ وڈیو دیکھیں کمال ھے | J.S | دلچسپ اور عجیب | 17 | 14-08-08 04:58 PM |
| :eek:حیرت انگیز وڈیو :eek: | J.S | دلچسپ اور عجیب | 1 | 08-06-08 11:45 PM |
| ون اے وی آئی وڈیو کنورٹر 8۔1 فائنل وژن | فرحان دانش | موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر | 0 | 08-12-07 10:31 AM |
| اقوام متحدہ مختصر وڈیو فلموں کا عالمی مقابلہ منعقد کرائے گا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 09:49 AM |