واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-04-10, 01:43 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے

جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے

جوتوں کے بہت بہت ڈیزائن دیکھے، بلکہ یوں کہا جائے تو مبالغہ نہ ہوگا کہ ہر روز ایک نیا ڈیزائن بازار میں آتا ہے۔

لیکن یہ ڈیزائن مجھے تو کمال لگا
آپ کو کیسا لگا،
Attached Images
 
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (27-04-10), shafresha (27-04-10), محمدخلیل (27-04-10), اویسی (27-04-10), رانا امر (27-04-10), طارق راحیل (28-04-10), غلام مجتبی جان (27-04-10)
پرانا 27-04-10, 07:31 PM   #2
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انوکھی چیز ہے میرا خیال ہے لوگ اس کو پہننے کے لئے پسند نہیں کریں گے۔

Last edited by غلام مجتبی جان; 27-04-10 at 07:38 PM.
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (28-04-10), اویسی (27-04-10), راجہ اکرام (27-04-10)
پرانا 27-04-10, 07:34 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی کوئی پہنے یا نہ پہنے
میرا کام تھا آپ لوگوں‌ تک پہنچانا

ویسے ان کو دیکھ کر لگتا ایسے ہے جیسے یہ بھوتوں کے جوتے ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-04-10), اویسی (27-04-10), غلام مجتبی جان (29-04-10)
پرانا 27-04-10, 09:46 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو یہ فوٹو شاپ کا کمال لگ رہا ہے
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
rabab (27-04-10), راجہ اکرام (28-04-10)
پرانا 27-04-10, 10:08 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی نہں بھوت جوتے نہں پہنتے
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
اویسی (28-04-10), راجہ اکرام (28-04-10)
پرانا 28-04-10, 01:10 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rabab مراسلہ دیکھیں
جی نہں بھوت جوتے نہں پہنتے
اچھا مجھے پتہ نہیں‌تھا
آپ کو یہ بھی پتہ ہے ۔۔۔ کہیں آپ بھی
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (28-04-10)
پرانا 28-04-10, 05:47 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
مجھے تو یہ فوٹو شاپ کا کمال لگ رہا ہے
سلام یاسر بھائی
کہاں غائب ہیں اتنے عرصہ سے؟
بڑے دنوں کے بعد آپ کا دیدار نصیب ہوا ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-10, 10:27 AM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,867
شکریہ: 4,003
1,208 مراسلہ میں 2,413 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جانے کیوں ڈر لگ رہا ہے دیکھنے سے
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (28-04-10)
پرانا 28-04-10, 12:51 PM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
سلام یاسر بھائی
کہاں غائب ہیں اتنے عرصہ سے؟
بڑے دنوں کے بعد آپ کا دیدار نصیب ہوا ہے
وعلیکم السلام، راجہ بھائی ابھی دیدار کہاں کرایا
بس ذرا مصروفیت سی رہی گزشتہ دنوں ، اور اپنا ایک پراجیکٹ بھی بنا رہا تھا اس لیے زیادہ مصروفیت رہی۔
اور آپ سنائیے، کیسے ہیں، کیسا چل رہا ہے سب کچھ۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (28-04-10)
پرانا 28-04-10, 12:58 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام، راجہ بھائی ابھی دیدار کہاں کرایا
بس ذرا مصروفیت سی رہی گزشتہ دنوں ، اور اپنا ایک پراجیکٹ بھی بنا رہا تھا اس لیے زیادہ مصروفیت رہی۔
اور آپ سنائیے، کیسے ہیں، کیسا چل رہا ہے سب کچھ۔
یہی ہمارے لئے دیدار ہے جناب کہ آپ کو یہاں دیکھ لیا
رندوں کی میخانے میں ہر رسم عبادت ہوتی ہے

یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ کوئی پراجیکٹ بنا رہے ہیں۔۔ اگر کسی مثبت مصروفیت کے باعث آنے میں تاخیر ہو کوئی مضائقہ نہیں بلکہ خوش آئند بات ہے۔
بس انسان خیریت سے ہو، اسی چیز کی فکر رہتی ہے۔

بھئی ہم کیا سنائیں
وہی چال بے ڈھنگی وہی ریت مستانی

صبح ہوتی ہے شام ہوتی
یونہی زندگی تمام ہوتی ہے۔

صبح سے شام مزدوری، اور پھر پاک نیٹ اور نیٹ گردی
اور کوئی خاص مصروفیت نہیں ہے۔

اللہ کا کرم ہے کہ اس سخت دور میں عزت سے دن گزر رہے ہیں۔

اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (28-04-10), یاسر عمران مرزا (28-04-10), غلام مجتبی جان (29-04-10)
پرانا 28-04-10, 07:21 PM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہی ہمارے لئے دیدار ہے جناب کہ آپ کو یہاں دیکھ لیا
رندوں کی میخانے میں ہر رسم عبادت ہوتی ہے
یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ کوئی پراجیکٹ بنا رہے ہیں۔۔ اگر کسی مثبت مصروفیت کے باعث آنے میں تاخیر ہو کوئی مضائقہ نہیں بلکہ خوش آئند بات ہے۔
بس انسان خیریت سے ہو، اسی چیز کی فکر رہتی ہے۔
بھئی ہم کیا سنائیں
وہی چال بے ڈھنگی وہی ریت مستانی
صبح ہوتی ہے شام ہوتی
یونہی زندگی تمام ہوتی ہے۔
صبح سے شام مزدوری، اور پھر پاک نیٹ اور نیٹ گردی
اور کوئی خاص مصروفیت نہیں ہے۔
اللہ کا کرم ہے کہ اس سخت دور میں عزت سے دن گزر رہے ہیں۔
اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین
آمین۔
عزت کی زندگی کٹ جائے تو اس سے اچھی کیا بات ہے، اللہ تعالی مزید عزت عطا فرمائے ہمارے بھائی کو ۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوگا, کہا, کیسا, کوئی, کمال, گے۔, پسند, یوں, یا, ڈیزائن, ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔, لگتا, لوگ, چیز, مبالغہ, آتا, انوکھی, بلکہ, بازار, جوتوں, جوتے, جائے, خیال, دیکھ, روز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مجھے ہانگ کانگ کا ویزا ملا ہے محمدخلیل کیرئر کی راہنمائی 13 22-10-10 01:48 PM
عجیب وغریب اشکال اور ڈیزائن کے جوتے جاویداسد دلچسپ اور عجیب 1 06-10-10 04:08 PM
میری شاعری ڈیزائننگ ام طلحہ شاعری اور مصوری 12 29-10-09 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger