| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: Home
مراسلات: 108
کمائي: 5,828
شکریہ: 99
27 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہازوں کی سائیڈ وینڈ لینڈینگ
اکثر جگہوں پر ہوا کافی تیز چلتی ہے اور جہازوں کو بہت مشکل ہوتی ہے لینڈینگ کرتے ہوئے اچھے پائیلٹ ہی ٹھیک لینڈ کرسکتے ہیں ایک خوبصورت لینڈینگ Last edited by وجی; 04-02-09 at 10:41 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے وجی کا شکریہ ادا کیا | ماسٹر مقسود (05-02-09), ابو عمار (05-02-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
وجی بھائی آپ نے بہت اچھا مضمون شئیر کیا ہے۔
اسے کراس ونڈ لینڈنگ (cross wind landing) بھی کہتے ہیں۔ پائیلٹ کو ایسا اس وقت کرنا پڑتا ہے جب بہت تیز ہوائیں رن وے کے سائیڈ سے یا کراس میں چل رہی ہوں۔ آپ نے بالکل صحیح کہا ہے کہ ایک اچھا ماہر پائیلٹ ہی ایک کامیاب سائیڈ ونڈ یا کراس ونڈ لینڈنگ کرسکتا ہے۔ ویسے میں سوچتا ہوں کہ اگر پائیلٹ کو ایسی لینڈنگ کرنی پڑجائے اور اس کے پاس فیول بھی کم ہو تو اس پر کیا گزرتی ہوگی۔ ویسے میری سب سے پسندیدو کراس ونڈ لینڈنگ یہ ہے: یہ ہانگ کانگ کے ائیرپورٹ پر کی گئی لینڈنگ ہے۔ پائیلٹ انتہائی مہارت سے اتنے بڑے 747 کو رن وے سے تقریباً 90 ڈگری پر نیچے لایا اور رن وے سے تھوڑا سا اوپر جہاز کو رن وے کی سیدھ میں لے آیا۔ بہت زبردست لینڈنگ ہے۔ |
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | وجی (05-02-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: Home
مراسلات: 108
کمائي: 5,828
شکریہ: 99
27 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرمد صاحب
اس کا تو معلوم نہیں کہ ایسے وقت جب فیول ختم ہورہا ہو تو کیا گزرتی ہوگی لیکن اچھا پائیلٹ کئی ترکیبیں نکال سکتا ہے موضوع پسند کرنے کا شکریہ |
|
|
|
| وجی کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (05-02-09) |
![]() |
| Tags |
| پسند, معلوم, بھائی, جواب, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک نیٹ کی ویلیو | محمدخلیل | SEO and Marketing | 2 | 22-02-11 10:22 AM |
| پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ | جاویداسد | خبریں | 20 | 17-11-10 05:22 AM |
| کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ | جاویداسد | خبریں | 2 | 04-10-10 02:20 PM |
| فاسٹ کی ویلیو | رضی | دلچسپ اور عجیب | 19 | 26-07-09 11:28 PM |
| صدر مملکت نے ٹریڈ آرگنائزیشنز آرڈیننس 2007ء جاری کردیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-12-07 08:39 AM |