واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


جیب کتروں کا توڑ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-11-11, 09:28 AM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,132
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جیب کتروں کا توڑ

جیب کتروں کا توڑ

جیب کترے ساری دنیا میں موجود ہیں یہ عجیب مخلوق ہے اتنی صفائی زرداری کے پاس نہیںہے ملکی جیب کاٹنے کی جتنی صفائی سے یہ کام کر جاتے ہیں انکی نظر میں روپیہ کا حصول ہوتا ہے چاھے بے چارہ لٹنے والا کسی کی امانت لے کر جارہا ہو ،،، اب لوگ نئے نئے طریقے ایجاد کر رہے ہیں انکو ناکام بنانے کے لئے جیسے کہ ایک طریقہ تو یہ ایجاد ہواہے
Name:  167854_162002507183758_100001220294791_329877_747636_n.jpg
Views: 43
Size:  71.2 KB
چلے جیب کترے سے جیب بچ گی مگر گن والا آجاے توپھر،،،،،،،،،،کیا ہوگا،،،،،،
میرے بھائی،،،،،،،،،،بات سمھج میں آئی
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (10-11-11), فیصل ناصر (10-11-11), محمد یاسرعلی (10-11-11), محمدخلیل (10-11-11), احمد نذیر (10-11-11), رضی (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 10:36 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,458
شکریہ: 935
1,278 مراسلہ میں 2,910 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جیب کترے اس کا بھی کچھ توڑ کرلیں گے : وہ بھی ایسے گئے گزرے نہیں ہیں آجکل
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-11-11), حسن قادری (10-11-11), رضی (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 12:16 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گاڑی کو بھی ٹوں ٹوں والا لاک لگا کر لوگ سمجھے تھے کہ اب بے غم ہو جاؤ
لیکن /۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (10-11-11), رضی (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 01:09 PM   #4
Member
اجنبی
 
محمدثاقب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
عمر: 27
مراسلات: 83
کمائي: 1,285
شکریہ: 137
47 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسے تو پھر وہی خرید سکتے ہیں جس کے پاس زیادہ مال ہے۔
عام آدمی کے پاس تو اتنے ڈالر ایک ساتھ نہیں ہوسکتے
محمدثاقب آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدثاقب کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 01:23 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

850 ڈالر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی پاکستان 75 ہزار کے لگ بھگ
اتنے پیسے بندہ بینک میں جمع کروا کر اے ٹی ایم کارڈ جیب میں رکھ لے۔
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (10-11-11), رضی (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 05:08 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,458
شکریہ: 935
1,278 مراسلہ میں 2,910 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
850 ڈالر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی پاکستان 75 ہزار کے لگ بھگ
اتنے پیسے بندہ بینک میں جمع کروا کر اے ٹی ایم کارڈ جیب میں رکھ لے۔
اسی اے ٹی ایم کے لیے پھر یہ والٹ خریدنا پڑے گا تو کیا فائدہ ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (13-11-11)
پرانا 10-11-11, 05:45 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
اسی اے ٹی ایم کے لیے پھر یہ والٹ خریدنا پڑے گا تو کیا فائدہ ؟؟
اے ٹی ایم اگر کوئی جیب کترا لے جاتا ہے تو زیادہ پریشانی نہیں بنسبت اس کے کہ کیش لے جائے
اس لیے اے ٹی ایم کے لیے اس بٹوے کی ضرورت نہیں پڑ گی
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (13-11-11)
پرانا 10-11-11, 08:30 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,667
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

باقی چوروں کو اس سے اتنی محبت نہیں تو کہ وہ آرام سے نہیں کھل رہا تو پیسے چھوڑ دیں گے کیا اس کو پھاڑا بھی نہیں جا سکتا
ہاں اس سے بیگم کو مسئلہ ہو سکتا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (10-11-11)
جواب

Tags
ہوتا, کاٹنے, گی, والا, لوگ, لے, ناکام, چاھے, نظر, مگر, موجود, ملکی, آئی, اتنی, بے, جیسے, جتنی, حصول, دنیا, روپیہ, زرداری, ساری, طریقہ, طریقے, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں عبداللہ آدم شعر و شاعری 6 14-08-11 12:26 PM
سانحہ سیالکوٹ ورثا کا دونوں مقتول بھائیوں کی نعشوں کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار جاویداسد خبریں 3 15-12-10 08:55 AM
خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں پاکستانی خبریں 4 30-07-10 08:07 PM
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:20 AM
سوات: پختون نوجوانوں اور بزرگوں کی متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger