واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


جیل نما ریستوران۔ لوگ قیدخانوں‌میں‌کھانہ کھاتے ہیں‌

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-10, 04:18 PM   #1
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,247
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جیل نما ریستوران۔ لوگ قیدخانوں‌میں‌کھانہ کھاتے ہیں‌

جیل نما ریستوران۔ لوگ قیدخانوں‌میں‌کھانہ کھاتے ہیں‌

ٹوکیو…سی ایم ڈی…جاپانی قوم صرف سائنسی میدان میں ہی آگے نہیں بلکہ نت نئے آئیڈیاز میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں۔ ایسا ہی ایک دلچسپ نمونہ جاپان میں جیل نما ریستوران کی صورت میں بھی موجود ہے جہاں کھانے کے لئے آنے والے افراد خود کو کسی قیدی کی طرح تصور کرتے ہیں۔ اس ریستوران میں لوگوں کو قیدیوں کی طرح ہتھکڑیاں ڈال کر علیحدہ قید خانوں میں لے جایا جاتا ہے جہاں سلاخوں کے پیچھے بیٹھ کر یہ لوگ لکڑی کی بینچوں اور ٹیبلوں پر قیدیوں کی مانند کھانہ کھاتے ہیں۔
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-10-10), ناصحی (02-10-10), مرزا عامر (02-10-10)
پرانا 02-10-10, 04:43 PM   #2
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
ٹوکیو…سی ایم ڈی…جاپانی قوم صرف سائنسی میدان میں ہی آگے نہیں بلکہ نت نئے آئیڈیاز میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں۔
جاپانی innovative /ایجادی سوچ میں بلکل بیکار ہیں!

سائنس میں زیادہ تر ریسرچ مغربی ممالک میں ہوتی ہے لیکن وہ اسکا عملی استعمال کرنے میں کم تیز ہیں۔ انکی یونیورسٹیوں کی یہ ریسرچ دنیا کے ہر ساہنسدان کو آسانی سے میسر ہے، جاپانی اسے حاصل کر کے عملی استعمال میں لاتے ہیں۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-10-10)
جواب

Tags
کھانے, کوئی, کرتے, پیچھے, قیدی, قیدیوں, قوم, لوگ, لوگوں, میدان, موجود, آگے, افراد, ایسا, بیٹھ, تصور, جہاں, جیل, جاتا, خود, دلچسپ, سائنسی, طرح, علیحدہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرے گائوں‌ میں‌ بجلی آئی ہے گلاب خان عمومی بحث 4 21-02-10 03:04 AM
میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌ راجہ صاحب تجاویز اور شکایات 21 24-03-09 12:28 PM
بچوں‌میں‌دستوں‌کی بیماریاں میاں شاہد شعبہ طب 0 23-05-08 04:02 PM
دعا : میں‌ہوں‌سائل میاں شاہد شعر و شاعری 0 16-05-08 12:21 PM
میں‌کروں‌گا جاکے چمن میں‌کیا؟ میاں شاہد اختر شیرانی 0 08-04-08 09:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger