واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


جیوتی دنیا کی پست قامت خاتون قرار .

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-11, 10:35 PM   #1
Member
اجنبی
 
مرمیڈ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 48
کمائي: 2,257
شکریہ: 17
40 مراسلہ میں 139 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جیوتی دنیا کی پست قامت خاتون قرار .

جیوتی دنیا کی پست قامت خاتون قرار .


ناگپور: بھارت کی جیوتی امیگی نے دنیا کی سب سے پست قامت عورت ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ریاست مہارا شٹر کے شہر ناگپور سے تعلق رکھنے والی جیوتی امیگی اٹھارہ برس کی ہوگئی ہے اور اس کا قد دو فٹ سے بھی کم ہے۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڑ حکام کے مطابق جیوتی کا قد ناپا گیا جو صرف 62.8 سینٹی میٹر ہے جس کے بعد اس کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ جیوتی کے والدین کا کہنا تھا کہ اسکا قد پیدائش کے چار ماہ کے بعد سے ہی بڑھنا بند ہوگیا تھا جس کے بعد ڈاکٹروں کو چیک کرانے پر پتہ چلا کہ اسے ایچونڈروپلاسیا نامی بیماری ہے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے یہ اعزاز امریکا سے تعلق رکھنے والی بائیس سالہ بریجیٹل جارڈن کے پاس تھا جس کا قد 69 سینٹی میٹر تھا جبکہ جیوتی اس سے سات سینٹی میٹر چھوٹی ہے۔ حکام کے مطابق اٹھارہ سالہ جیوتی کے قد میں گزشتہ دو سالوں کے دوران ایک سینٹی میٹر سے بھی کم کا اضافہ ہوا۔ جیوتی نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڑ کی جانب سے پست قامت عورت کا اعزاز ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے
Attached Images
 
مرمیڈ آف لائن ہے   Reply With Quote
مرمیڈ کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (28-12-11)
پرانا 28-12-11, 01:19 AM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئر کرنے کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے نیلم خان گپ شپ 15 19-08-11 05:57 AM
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان ابن جلال خبریں 21 06-06-11 08:45 PM
جیون جیوتی جاگ رہی ہے چھوڑ بہانے، چھوڑ بہانے saraah میرا جی 2 28-01-11 11:02 PM
سطح زمین پر سب سے پست ترین مقام طارق اقبال دیگر تحقیقات 4 14-05-10 01:19 PM
طویل القامت کی پست قامت شخص سے ملاقات ALI-OAD سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 5 23-01-10 11:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger