| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے ہمیشہ سے ہی جنون رہا ہے جہازوں کا۔ یہی وجہ تھی کہ میں فائٹر پائیلٹ بننا چاہتا ای ایس ایس بی پاس کرنے کے باوجود بھی نہیں جا سکا لیکن میرا شوق اپنے شاہینوں کو دیکھ کر پورا ہو جاتا ہے۔ دیکھیں ہمارے شاہین دنیا میں اپنی دھوم مچا رہے ہیں۔ اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے آًمین
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (16-11-11), یاسر عمران مرزا (15-11-11), محمد یاسرعلی (15-11-11), مرزا عامر (15-11-11), wajee (15-11-11), ام احمد (16-11-11), بلال الراعی (15-11-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست۔۔۔۔ ایک تجویز ہے ۔ اگر پی آئی اے کے جہازوں میں جے ایف 17 تھنڈر کے انجن لگا دیئے جا ئیں تو شاید پی آئی اے کے بحران پر قابو پایا جا سکے ۔ آج کل حاجیوں کی زندگی پھر اجیرن ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | ام احمد (16-11-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا ہوا آپ نہیں گئے ۔ اللہ کے ہر کام میں حکمت ہوتی ہے
مجھے بھی بہت پسند ہیں یہ شاہین ۔۔ مزا آ گیا ویڈیو دیکھ کر
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (15-11-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہمیشہ, فائٹر, فخر, پورا, پاس, وجہ, مچا, اپنی, اپنے, ایف, امان, بی, بننا, باوجود, تھنڈر, جہازوں, جے, جنون, جاتا, دھوم, دیکھ, دنیا, رکھے, شوق, شاہینوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پھول تھے، رنگ تھے | زارا | شاعری اور مصوری | 0 | 10-02-11 05:26 PM |
| نینداور تھکن کا واحد علاج | سیپ | شعبہ طب | 1 | 08-02-11 11:28 PM |
| ہر خوشی ہے تھمارے لیئے | سیپ | گانے | 0 | 25-01-11 02:06 PM |
| اگر آپ ہر وقت تھکے تھکے رہتے ہیں | راجہ صاحب | گپ شپ | 0 | 28-07-08 02:44 PM |
| جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف | محمدعدنان | خبریں | 0 | 12-11-07 09:58 AM |