| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
عیسائیوں کی مقدس مذہبی کتاب انجیل میں حضرت نوح کے زمانہ میں آنے والے طوفان اور ان کی کشتی میں سوار جانداروں کے حوالے سے تحقیق کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کشتی میں جانداروں کی 16 ہزار اقسام کا ایک ایک جوڑا سوار تھا جسے دنیا بھر سے جمع کرنے کے لئے حضرت نوح کو کئی مہینوں تک سخت محنت کرنا پڑی تھی۔ یہ ماہرین جو اس حوالے سے انجیل کے بیانات کے درست ہونے کی تصدیق کے لئے شواہد کی تلاش میں مصروف ہیں نے کہا کہ حضرت نوح کی تیار کردہ کشتی کی لمبائی 140 میٹر ' چوڑائی 23 میٹر اور اونچائی 13.5 میٹر تھی۔ اس کشتی کی تین منزلیں تھیں جن میں ہر طرح کے جاندار کا جوڑا رکھنے کے ساتھ ساتھ ان کے لئے پانی اور خوراک کی ضروریات کا بھی خیال رکھا گیا تھا تاہم انجیل کے بیان میں یہ بھی لکھا ہے کہ کشتی میں سوار کئے جانے والے بعض جانور سات تک کی تعداد میں بھی تھے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انجیل کے بیان کے مطابق حشرات الارض میں سے نتھنوں کے ذریعے سانس لینے والوں کو ہی اس کشتی میں سوار کیا گیا تھا اور غالب امکان یہ ہے کہ دیگر حشرات نے سیلابی پانی کی سطح پر تیرنے والے کاٹھ کباڑ کی مدد سے اپنی جان بچائی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت دنیا میں جانداروں کی 18 لاکھ اقسام موجود ہیں لیکن جن اقسام کو ابھی تک دریافت نہیں کیا جاسکا ان کی تعداد کروڑوں میں ہو سکتی ہے اور ابھی تک ان سوالوں کے جواب تلاش کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جس دور میں یہ طوفان آیا غالب امکان ہے کہ ڈائنوسار ابھی اس دنیا سے معدوم نہیں ہوئے تھے تاہم زیادہ جگہ گھیرنے کے بعد حضرت نوح علیہ السلام نے ان عظیم الجثہ جانوروں کے بچوں کو ہی کشتی میں سوار کیا ہوگا۔
|
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (18-11-08), J.S (19-11-08), Real_Light (19-11-08), فرحان دانش (18-09-11), کاشف اکرم وارثی (18-09-11), پاکستانی (20-09-11), نورالدین (21-09-11), ابو عمار (18-11-08), ابن ضیاء (19-11-08), حیدر Rehan (20-09-11), رضی (18-09-11), شاہد جمیل حفیظ (19-11-08), طارق راحیل (19-09-11), عبدالقدوس (18-09-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,788
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی معلومات دی ھے اپ نے جناب۔۔
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (21-09-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی معلومات ہیں لیکن اگر حوالہ مکمل ہوتا تو بہت بہتر تھا ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,747
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی معلومات ہے،،،،،،،،،،،
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت خوب بھائی ۔۔۔ اچھی معلومات دی ہیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,070
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ وجدان
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا سائنسی طور پر ایسے شواہد ملے ہیںکہ انسانوںکی عمر کسی دور میںاس حد تک زیادہ تھی ؟ جیسے حضرت نوح ّ کی 950 سال
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اگر وہ تصویریں صحیح ہیں تو ممکن ہے ایسے افراد کی طبعی عمریں بھی زیادہ ہوں گی ۔ کیونکہ موجود سابقہ آسمانی کتابوں کے مطابق عاد و ثمود کے اقوام کا زمانہ نوح علیہ السلام کے عہد کے قریب تھا۔ آرکیالوجی ( علم طبقات الارض ) ایک سائنسی علم ہے اس حوالے سے کسی کو معلوم ہو تو یہاں پر شیر کرے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ----- ![]() کیا اس قسم کی تصویریںتو نہیںتھیں؟ لیکن ان کی حقیقت کیا ہے ؟ دونوںتصویروںکو دیکھیں، پہلی تصویر ایڈٹ کی ہوئی لگ رہی ہے |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
|
یہ تصویریں فیک ثابت ھو چکی ھیں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 19
کمائي: 632
شکریہ: 18
16 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمال ہے کہ اتنی مختصر لمبائی چوڑائی اور اونچائی میں 16 ہزار اقسام کے جوڑے یعنی 32 ہزار جانور اس میں سوار تھے ،
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (19-09-11), پاکستانی (20-09-11), نورالدین (21-09-11), احمد نذیر (20-09-11), حیدر (20-09-11), حیدر Rehan (20-09-11), رضی (19-09-11) |
|
|
#15 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 81
کمائي: 1,518
شکریہ: 73
61 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی تک کوئی ایسے شواہد نہیں ملے کے کسی انسان کا قد 20،30 یا 50 فٹ کا ہو
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کامران اقبال کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| کتابوں, پہلی, مکمل, میںاس, ملے, ممکن, معلوم, ایسے, بھائی, بچوں, تلاش, تصویر, جیسے, جواب, حد, حضرت, دور, دوست, دریافت, زیادہ, زمانہ, سال, سائنسی, شواہد, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| دولت سوئس بنکوں میں نہ جاتی تو بھوک ننگ نہ ہوتی:شہباز شریف | جاویداسد | خبریں | 2 | 09-11-10 06:18 PM |
| وہ مہکتی پلکوں کی اوٹ سے کوئی تارا چمکا تھا رات میں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 27-08-09 11:31 AM |