واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


حقائق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-05-10, 04:39 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,357
شکریہ: 1,554
2,983 مراسلہ میں 8,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حقائق

حقائق

1- آج ہمارے پاس بڑے بڑے مکان تو ہیں لیکن خاندان چھوٹے ہوگئے۔
2- ہمارے پاس ڈگریاں تو بڑی بڑی اور کئی کئی ہیں مگر صلاحیت کی کمی ہے۔
3- ہمارے پاس بہت جدید ادویات تو ہیں لیکن اچھی صحت کو ترستے ہیں۔
4- ہم چاند تک تو پہنچ گئے لیکن اپنے ہمسائے کے ساتھ رابطہ نہیں۔
5- آمدنی تو بہت لیکن ذہنی سکون سے محروم ہیں۔


یہ شاید اس وجہ سے ہے کہ ہم اللہ پر ایمان تو رکھتے ہیں لیکن اس کے احکام کی پیروی نہیں کرتے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-05-10), مسٹر شیف (15-05-10), ابو عمار (19-05-10)
پرانا 15-05-10, 07:53 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
یہ حقیقتاً اسی وجہ سے ہے کہ ہم اللہ پر ایمان تو رکھتے ہیں لیکن اس کے احکام کی پیروی نہیں کرتے۔
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (15-05-10)
جواب

Tags
color, ہمسائے, کمی, ڈگریاں, وجہ, لیکن, چھوٹے, چاند, مکان, مگر, آمدنی, آج, اپنے, ایمان, اللہ, اچھی, احکام, بڑے, جدید, خاندان, ذہنی, ساتھ, شاید, صلاحیت, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger