| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,247
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لندن…حلق سے نگلی قینچی بچے کی زندگی کا صفحہ نہ کاٹ سکی،، برطانیہ میں بارہ سالہ لڑکے نے قینچی نگل لی مگرموت کترا کر گزر گئی۔ انگلینڈ کی کاؤنٹی برسٹل میں بارہ برس کے اسپیشل بچے کرٹس فرانسس(Curtis) کی ماں کسی کام سے کچن میں گئی تو بچے نے جان لیوا شرارت کرڈالی۔ جب ماں واپس آئی تو فرانسس خون کی الٹیاں کررہا تھا۔ اسے انتہائی ایمرجنسی میں برسٹل رائل انفرمری اسپتال لے جایا گیا۔ ایکسرے سے پتہ چلا کہ گلے میں قینچی پھنسی ہے جسے آپریشن سے نکال لیا گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق بچے کو معمولی زخم آئے ہیں اور اب وہ آرام سے ہے۔
__________________
جاویداسد |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچوں کے ساتھ بڑی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔ ذرا سی لاپرواہی بڑا نقصان بن جاتی ہے ۔
ویسے بعض اوقات احتیاط کے باوجود بھی حادثات جنم لیتے ہیں ۔۔ اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ آمین ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کاؤنٹی, پتہ, واپس, لیا, لڑکے, لے, ماں, مطابق, آپریشن, آئی, ایمرجنسی, انگلینڈ, انتہائی, اسے, بچے, بارہ, تھا۔, جان, جسے, خون, زندگی, زخم, سالہ, صفحہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|