واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


خواتین میں سگریٹ نوشی فیشن بن گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-08, 07:03 AM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خواتین میں سگریٹ نوشی فیشن بن گیا

خواتین میں سگریٹ نوشی فیشن بن گیا

اسلام علیکم
ایک دلچسپ اور عجیب خبر لایا ہوں
پاکستان میں گزشتہ کئی سالوں میں روشن خیالی نے خواتین میں منشیات کی شرح میں اضافہ کیا ہے جب کہ خواتین کالجز میں نوجوان لڑکیوں میں چرس، افیون اور کوکوین کا نشہ زیادہ رجحان پانے لگا ہے۔ ایک سروے کے مطابق مردون کی نسبت خواتین میں سگریٹ نوشی اور چرس استعمال کرنے کی تعداد زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ آٹھ سالوں میں پاکستان میں روشن خیالی کو فروغ دیا گیا ہے اور اس روشن خیالی نے اسلامی تعلیمات کو نوجوان نسل سے دور کر دیا ہے اب نوجوان لڑکیاں مغربی ممالک کی روایات کو اپنانے اور مختلف تہوراوں کو منانے کے لئے بہانے تلاش کرتے ہیں اور پھر نشہ کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے۔ بڑے تعلیمی اداروں میں لڑکیاں سگریٹ نوشی بھی کرتی ہیں اور کینٹین میں اپنے ساتھی لڑکوں کے ساتھ اکثر چرس کے سوٹے بھی لگاتی ہیں۔ بعض اداروں نے تو سموکنگ ایریا بنا رکھے ہیں کی جس لڑکی نے بھی سگرین نوشی کرنی ہے وہ سارے کالج میں گھومتی نظر نہ آئے بلکہ مخصوص جگہ پر بیٹھ کر سگریٹ پی لے۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, اسلام, اسلامی, تلاش, خواتین, خبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میریٹ ہوٹل کو آئندہ تین ماہ میں تعمیر و مرمت کر کے چالو کرنے کا فیصلہ ابن جلال خبریں 1 23-09-08 01:17 PM
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت117امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:03 AM
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت نئی بلند ترین سطح 112.48 ڈالر پر پہنچ گئی عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:43 AM
بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 110ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:32 AM
ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت93 ڈالر فی بیرل سے اوپر عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger