واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


دس دینار اور دس کو‎ڑے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-11, 07:42 AM   #1
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دس دینار اور دس کو‎ڑے

دس دینار اور دس کو‎ڑے

خلیفہ ہارون الرشید کے دربار کا ایک قصہ سنا تھا کہ

ایک شخص حاضر ہوا اور کہا کہ میں ‏آپ کو عجیب و غریب کرتب دکھا سکتاہوں جس کے بارے میں میرا دعوی ہے کہ کوئی دوسرا شخص ویسا نہیں کر سکتا۔
خلیفہ نے تعجب اور دلچسپی سے پو‌چھا وہ کیا تو اس نے جواب دیا وہ بتانے کا نہیں دکھانےکا ہے۔۔
خلیفہ نے کہا ‌چلو دکھاؤ۔
اس شخص نے فرش پر خلیفہ کے سامنے ایک سوئی گا‎ڑھ دی۔
دوسری طرف تھو‎ڑے فاصلے پر جا کھڑا ہوا۔۔۔ اور وہاں سے دوسری سوئی نکالی اور زمین پر گھڑی ہوئی سوئی کا نشانہ لے کر دوسری سوئی سے مارا تو وہ سوئی زمین والی سوئی کے سوراخ کے اندر سے نکل گئی۔۔۔
دربار میں حاضر سب لوگوں نے تعجب کا اظہار کیا اور اس شخص کے کمال پر داد دی۔۔۔مگر وہ خلیفہ کی طرف تعریف اور انعام لالچ میں دیکھ رہا تھا۔۔۔
بالاخر خلیفہ ہارون الرشید نے اعلان کیا کہ اس کو دس درینار انعام دیئے جائیں تور دس کو‎ڑے بھی لگائیں جائیں۔۔۔
انعام تو اس کی محنت پر۔۔۔۔ کہ کتنی محنت سے اس نے خود کو اس قابل بنایا۔۔۔ کو کو‎ڑے اس بات پر کہ اس محنت کا فائدہ کیا۔۔۔ ۔۔۔

معلوم نہیں خلیفہ کی طرف منسوب اس قصے کی حقیقت کیا ہے لیکن ‏آج ذیل کی یہ ویڈیو دکھ کر خلیفہ کا قصہ بلا اختیار یاد ‏آ گیا۔۔۔

__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (24-06-11), کنعان (25-06-11), ھارون اعظم (24-06-11), منتظمین (06-02-11), محمدمبشرعلی (06-02-11), مرزا عامر (06-02-11), ایکسٹو (06-02-11), عروج (24-06-11)
پرانا 24-06-11, 02:23 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئے ساتھيوں كے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-11, 06:16 AM   #3
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ تو چل ہی نہیں رہی
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-11, 08:39 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے پاس تو چل رہي ہے
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
فخر بٹ (02-07-11)
پرانا 24-06-11, 09:50 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واو ۔۔good ۔ شمشاد بھائی انڈوں‌ والی بات یاد ہے ؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (24-06-11)
پرانا 24-06-11, 01:43 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

:c laps
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-11, 02:42 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,609
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ کام بغیر فائدے کے بھی اچھے ہوتے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (24-06-11), عبدالقدوس (24-06-11)
پرانا 25-06-11, 03:46 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
واو ۔۔good ۔ شمشاد بھائی انڈوں‌ والی بات یاد ہے ؟؟
نہيں ياد آ رہي كونسي انڈوں والي بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ ہي بتا ديں۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-11, 04:00 AM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انڈوں پر قرآن شریف کا لکھنا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-11, 08:40 AM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہيں يار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ميرا خيال ہے۔۔۔۔ انڈوں پر قرآن كريم لكھنے‌اور اس ميں كافي فرق ہے۔۔۔۔۔۔ جس پر وہاں بحث كافي ہو چكي ہے۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
feature, کوئی, کمال, گھڑی, ویڈیو, ویسا, والی, قصہ, اندر, انعام, تعریف, جواب, جائیں, حقیقت, حاضر, خود, خلیفہ, دکھا, دیکھ, دوسرا, سنا, سامنے, شخص, عجیب, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger