واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


دلچسپ و عجیب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-05-11, 11:03 AM   #1
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

ہاتھی اور چوہے کے دانت ہمیشہ اور ساری عمر بڑھتے رہتے ہیں۔

2: مینڈک ناک کے علاوہ اپنی کھال سے بھی سانس لے سکتا ہے۔

3: عورتوں کی نسبت مرد زیادہ کروٹیں بدلتے ہیں بے چائینی کی وجہ سے۔

4: آسٹریلیا میں کوئی گلہری نہیں پائی جاتی اُلو کو مغرب میں دانش مند جبکہ مشرق میں بیوقوف خیال کیا جاتا ہے۔

5: کوے کی آواز کو آسٹریلیا میں موت کی خبر ، نیوزی لینڈ میں شادی کا پیغام اور پاکستان میں مہمان کی آمد سمجھی جاتی ہے۔

6: عام طور پر انسان اپنی زندگی میں عام طور پر ایک لاکھ چار ہزار چھ سو کلو میٹر کم و طیش پیدل چلتا ہے۔
----------------
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کم, پاکستان, وجہ, لے, ناک, چار, موت, مند, مرد, اپنی, انسان, بے, بدلتے, جاتی, جاتا, خیال, خبر, دلچسپ, زندگی, ساری, شادی, طور, عورتوں, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دلچسپ انڈے J.S دلچسپ اور عجیب 19 21-04-12 11:48 PM
شادی کی تقریبات کے لئے دلچسپ بھگیاں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 06-07-10 02:49 PM
دلچسپ درخت J.S دلچسپ اور عجیب 0 24-08-08 04:21 AM
کرکٹ کے دلچسپ عالمی ریکارڈ وجدان دلچسپ اور عجیب 0 21-05-08 04:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger