واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

دلہے کی بارات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-05-11, 01:12 PM   #1
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دلہے کی بارات

دلہے کی بارات

دلہے کی بارات
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), فخر بٹ (27-05-11), کنعان (26-05-11), اویسی (30-05-11), بزم خیال (26-05-11), حسن قادری (27-05-11), سحر بٹ (28-05-11)
پرانا 26-05-11, 01:52 PM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کس دولہا کی بارات ہے- لگتا ہے بارات جلدی آگئی ہے، میزبان نظر نہیں آرہے-
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (27-05-11), اویسی (30-05-11), سام (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 02:12 PM   #3
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید بدر بھائی ہو
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), فخر بٹ (27-05-11), اویسی (30-05-11)
پرانا 26-05-11, 02:32 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,496
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
شاید بدر بھائی ہو
ایں خیال است و محال است و جنوں ۔ ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), فخر بٹ (27-05-11), اویسی (30-05-11)
پرانا 26-05-11, 02:41 PM   #5
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خجالتی به نظر می رسد مانند بدر
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), فخر بٹ (27-05-11), اویسی (30-05-11)
پرانا 26-05-11, 03:23 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

شادیوں میں یہی نہیں اکثر بہت سے واقعات رونما ہو جاتے ہیں، کرسی ہو یا صوفہ اگر درست طریقہ سے نہ لگے ہوں تو گر جاتے ہیں، سٹیج بھی گر جاتے ہیں، ٹینٹ کا بانس اگر اس کے ساتھ بچے کھیل رہے ہوں تو ٹینٹ نیچے گر جاتے ہیں۔ کھانا برتتے وقت سالن گر جاتا ھے۔ اس میں سمجھدار لوگ اگنور کر دیتے ہیں اور کچھ اسے وبال جان بنا دیتے ہیں۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), فخر بٹ (27-05-11), ھارون اعظم (27-05-11), ننھا بچہ (26-05-11), منتظمین (26-05-11), مزمل فاروق (26-05-11), اویسی (30-05-11), عدنان دانی (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 03:44 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے ایک دلہا دیکھا جو ولیمے والے دن سر پر پر بڑا سا دیگچہ اٹھائے گھوم رہا تھا
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), فخر بٹ (27-05-11), اویسی (30-05-11), عبدالقدوس (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 03:50 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,094
شکریہ: 52,552
11,187 مراسلہ میں 35,282 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

شادیوں میں یہی نہیں اکثر بہت سے واقعات رونما ہو جاتے ہیں، کرسی ہو یا صوفہ اگر درست طریقہ سے نہ لگے ہوں تو گر جاتے ہیں، سٹیج بھی گر جاتے ہیں، ٹینٹ کا بانس اگر اس کے ساتھ بچے کھیل رہے ہوں تو ٹینٹ نیچے گر جاتے ہیں۔ کھانا برتتے وقت سالن گر جاتا ھے۔ اس میں سمجھدار لوگ اگنور کر دیتے ہیں اور کچھ اسے وبال جان بنا دیتے ہیں۔

والسلام
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
واقعی کسی نے درست کہا تھا کہ کنعان بھائی "اوکھے ویلے" میں کام آتے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), فخر بٹ (27-05-11), کنعان (26-05-11), اویسی (30-05-11), عبدالقدوس (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 05:39 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہو تو بہت کچھ جاتا ہے لیکن سب سے اہم احتیاط یہ ہے کہ ویڈیو بنانے سے گریز کیا جائے ۔۔ ورنہ وہ غلطیاں انمٹ ہو جاتی ہیں ۔
سن لیا حیدر بھائی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), فخر بٹ (27-05-11), ھارون اعظم (27-05-11), ننھا بچہ (26-05-11), اویسی (30-05-11)
پرانا 26-05-11, 09:14 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,983
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتناسخت پردہ تو آجکل خواتین نہیں کرتیں
سام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), فخر بٹ (27-05-11), اویسی (30-05-11)
پرانا 27-05-11, 06:36 AM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میں نے ایک دلہا دیکھا جو ولیمے والے دن سر پر پر بڑا سا دیگچہ اٹھائے گھوم رہا تھا
اور میں ایسے کئی دلہوں کو جانتا ہو جو بارات والے دن بھی اپنے فرائض بخوبی سرانجام دینے کی کوشش کرتے ہیں۔
گزشتہ دنوں ہمسائے میں ایک صاحب کی شادی تھی۔ بارات نکلنے کے لئے تیار کھڑی تھی بینڈ باجے والے کئی گھنٹوں سے مسلسل بجا بجا کر ہلکان ہورہے تھے کیونکہ دلہا‌میاں کہیں کھو گئے تھے۔ موبائل بند کسی کو کوئی اطلاع نہیں پورے شہر کے پارلز، تمام دوست، سب رشتہ داروں سے پوچھ لیا لیکن کوئی خبر نہیں بلاآخر ایک دوست نے کہا یار اس دفعہ صاحب کے ٹیوشن سنٹر میں بھی چکر لگا ہی لیتے ہیں اگر مل گئے تو ٹھیک وگرنہ سمجھ لیں گے کہ دلہا بھاگ گیا۔
خیر جناب کچھ لوگ بھاگے بھاگے ٹیوشن سنٹر پہنچے تو دلہے میاں باقاعدگی سے اپنی کلاس پڑھا رہے تھے۔ احباب نےکہا یار تیری آج بارات ہے تو فرمانے لگے کہ یار ان بچوں کا کیا قصور ہے؟ لیکچر مکمل کیا دوستوں کو تب تک کلاس سے باہر کھڑا کر کے انتظار کروایا اور پھر شادی کے لئے نکلے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (27-05-11), skjatala (27-05-11), فخر بٹ (27-05-11), کنعان (27-05-11), ھارون اعظم (27-05-11), منتظمین (27-05-11), اویسی (30-05-11), ابو عمار (02-06-11), حسن قادری (27-05-11), عبداللہ خراسانی (27-05-11), عدنان دانی (29-05-11)
پرانا 27-05-11, 02:10 PM   #12
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے لگتا ہے اتنے سخت پردے کے پیچھے کوئی دھوکہ ہی ہو گا۔۔
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), اویسی (30-05-11), سام (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 02:11 PM   #13
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بہت مزہ آیا مجھے
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), اویسی (30-05-11)
پرانا 27-05-11, 04:20 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میں نے ایک دلہا دیکھا جو ولیمے والے دن سر پر پر بڑا سا دیگچہ اٹھائے گھوم رہا تھا
دیگچا کہیں آپ کے سر پر تو نہیں تھا؟
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), اویسی (30-05-11)
پرانا 27-05-11, 05:10 PM   #15
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اور میں ایسے کئی دلہوں کو جانتا ہو جو بارات والے دن بھی اپنے فرائض بخوبی سرانجام دینے کی کوشش کرتے ہیں۔
گزشتہ دنوں ہمسائے میں ایک صاحب کی شادی تھی۔ بارات نکلنے کے لئے تیار کھڑی تھی بینڈ باجے والے کئی گھنٹوں سے مسلسل بجا بجا کر ہلکان ہورہے تھے کیونکہ دلہا‌میاں کہیں کھو گئے تھے۔ موبائل بند کسی کو کوئی اطلاع نہیں پورے شہر کے پارلز، تمام دوست، سب رشتہ داروں سے پوچھ لیا لیکن کوئی خبر نہیں بلاآخر ایک دوست نے کہا یار اس دفعہ صاحب کے ٹیوشن سنٹر میں بھی چکر لگا ہی لیتے ہیں اگر مل گئے تو ٹھیک وگرنہ سمجھ لیں گے کہ دلہا بھاگ گیا۔
خیر جناب کچھ لوگ بھاگے بھاگے ٹیوشن سنٹر پہنچے تو دلہے میاں باقاعدگی سے اپنی کلاس پڑھا رہے تھے۔ احباب نےکہا یار تیری آج بارات ہے تو فرمانے لگے کہ یار ان بچوں کا کیا قصور ہے؟ لیکچر مکمل کیا دوستوں کو تب تک کلاس سے باہر کھڑا کر کے انتظار کروایا اور پھر شادی کے لئے نکلے
پھر تو وہ بہت ۔ ۔ ۔اچھے تھے۔

ہمارے علاقہ میں کچھ لوگوں کے ہاں یہ رواج بھی ہے کہ دلہا جھپ جاتا ہے اور لوگ اسے ڈھونڈتے ہیں۔
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), اویسی (30-05-11), سیفی خان (28-05-11)
جواب

Tags
quote, ہے،, کس, واقعات, لگتا, لوگ, نظر, میزبان, مانند, محال, آگئی, آرہے, بھائی, به, بارات, بدر, جلدی, جنوں, خیال, دولہا, دلہے, دانی, شاید, عدنان, صوفہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger