واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


دنیا بھر میں ہر تیسرا فرد مناسب غذائی اجزاء اور وٹامنز سے محروم ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-08, 07:07 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post دنیا بھر میں ہر تیسرا فرد مناسب غذائی اجزاء اور وٹامنز سے محروم ہے

دنیا بھر میں ہر تیسرا فرد مناسب غذائی اجزاء اور وٹامنز سے محروم ہے

اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر تیسرے شخص کو مناسب وٹامنز اور دیگر غذائی اجزاء میسر نہیں جبکہ وٹامنز کی کمی سے ذہانت بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ حال ہی میں ادارہ کی طرف سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس حوالہ سے ترقی پذیر ممالک میں صورتحال زیادہ خراب ہے اور صورتحال پر قابو پانے کیلئے غربت میں کمی لانا ضروری ہے جبکہ بچوں کی شرح اموات میں کمی کرکے ماؤں کی صحت پر توجہ دینا ضروری ہے۔ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ غذائی اجزاء مناسب مقدار میں نہ ملنے سے بڑی تعداد میں بچے اور نوجوان خون کی کمی ، ذہانت ویادداشت کی کمزوری وار اندھے پن جیسے عوارض کا شکار ہو سکتے ہیں جن پر قابو پانے کیلئے ترقی پذیر ممالک میں خاص طور پر مائیں بننے والی خواتین کو غذائی ضروریات متوازن اور مناسب مقدار میں وٹامنز کی فراہمی ضروری ہے
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-08, 12:58 AM   #2
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا بھر میں ہر تیسرا فرد مناسب غذائی اجزاء اور وٹامنز سے محروم ہے

پھر افسوس ہے
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
اقوام متحدہ, بچوں, حال, خون, خواتین, شخص, صورتحال, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فیضان اور فہیم تیسری واردات کی کوشش میں ہلاک ہوئے، پولیس ذرائع گلاب خان خبریں 37 30-01-11 09:37 PM
روٹری کلب / روٹری انٹرنیشنل کے بارے میں ٹھوس مواد عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 16 27-01-11 06:57 AM
بھارتی صدر اور وزیراعظم کی ایک ہفتہ میں تیسری طویل ملاقات مسٹر گرزلی خبریں 0 20-06-08 09:38 PM
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا مسلسل تیسرا روز عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:28 PM
آیئے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::::: تیسرا سوال عادل سہیل اسلامی نظریہ حیات 0 09-08-07 01:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger