واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


دنیا بھر میں 10 سینئر سربراہان طبعی عمر پوری ہونے کے بعد بھی اقتدار پر قابض

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-08, 04:38 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post دنیا بھر میں 10 سینئر سربراہان طبعی عمر پوری ہونے کے بعد بھی اقتدار پر قابض

دنیا بھر میں 10 سینئر سربراہان طبعی عمر پوری ہونے کے بعد بھی اقتدار پر قابض

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اس وقت دس سربراہان مملکت اپنی اوسط طبی عمر پوری کرنے کے بعد بھی اپنے عہدوںپر براجمان ہیں اور 1930 کے عشرے میں پیدا ہونیوالے زیادہ تر سربراہان مملکت کی حکومتیں ناکامی سے دوچار ہیں اپنی مخصوص عادات کے باعث پہچانے جانیوالے یہ سربراہان موجودہ وقت میں سب سے سینئر ترین سربراہان مملکت شمار ہوتے ہیں

حال ہی میں کئے گئے ایک امریکی ادارے کی رپرٹ کے مطابق دس بوڑھے ترین سربراہوںمیں اٹھائیس سال سے اقتدار میں رہنے والے رابرٹ موگابے چوراسی برس کے ہوگئے ہیں اور دنیا کی ناکام ترین ریاستوں کی فہرست میں زمبابوے چوتھی پوزیشن پر ہے سعودی عرب کے عبداللہ بن عبدالعزیز تیس سے زائد بیویوں کے شوہر ہیں اور چوراسی برس کی عمر میں گذشتہ بارہ سال سے اقتدار میں ناکام ریاستوں کی فہرست میں سعودی عرب 83 ویں پوزیشن پر ہیں

گیریجا پرساد کوئرالہ 83 سال کے ہیں اور 1991 سے نیپال میں اقتدار کی غلام گردشوں میں ہیں ان کا ملک بھی ناکام ممالک کی فہرست میں 21 ویں پوزیشن پر ہیں سینیگال کے سربراہ مملکت ابدالے ویدے 82 سال کے پیٹے میں ہیں اور آٹھ سالوں سے اقتدار میں ہیں ان کی مملکت ناکام ریاستوں کی فہرست میں 117 ویں پوزیشن پر ہیں حسنی مبارک گذشتہ چھبیس سال سے مصر میں برسراقتدار ہیں 80 سال کے پیٹے میں ہیں اور ان کا ملک ناکام ممالک کی فہرست میں چھتیسویں پوزیشن پر ہیں کویت کے صباح الاحمد الجبار صباح پانچ سال کے اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں 79 ویں بہاریں زندگی کے دیکھ چکے ہیں اور اب دل میں

پیس میکر لگا کر زندگی گزار رہے ہیںان کا ملک ناکام مملکتوں کی فہرست میں 124 ویں پوزیشن پر ہیں شراب نوشی کا رسیا راڈول کاسترو اس وقت کیوبا کے سربراہ مملکت ہیں 77 ویں کے پیٹے میں گذشتہ دو سالوں سے اقتدار میں ہیں ان ملک بھی ناکام ممالک کی فہرست میں 77 ویں پوزیشن پر ہیں کینیا کے سربراہ مملک موی کیباکی 77 ویں کے پیٹے میں ہیں گذشتہ پانچ سالوں سے اقتدار کے مزے لے رہے ہیں بلڈ پریشر کے مریض ہیں اور ان کا ملک ناکام ممالک کی فہرست میں 31 ویں پوزیشن پر ہیں

بھارت کے وزیراعظم من موہن سنگھ 76 برس کے ہو چکے ہیں گذشتہ چار برس سے بھارت میں اقتدار کی سنگھاسن پر بیٹھے ہوئے ہیں ان کا ملک بھی ناکام ریاستوں کی فہرست میں 110 ویں پوزیشن پر ہیں برما کے سٹیٹ اینڈ پیس ڈویلپمنٹ کونسل کے سربراہ تن شوے اس رپورٹ میں آخری پوزیشن پر ہیں جن کی عمر 75 برس بتائی جاتی ہیں اور وہ گذشتہ سولہ سالوں سے اقتدار کے مزے لے رہے ہیں زیابیطیس کے مرض کا شکار سربراہ مملکت کا ملک بھی ناکام ریاستوں کی فہرست میں چودھویںپوزیشن پر ہیں-
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وزیراعظم, موجودہ, دل, زندگی, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روڈ ہوسٹس کا گن پوائنٹ پر اغوا، اجتماعی زیادتی گلاب خان خبریں 17 03-01-11 05:26 AM
مغیث اور منیب کو مدعی جانتے تھے، مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرایا، تحقیقاتی رپورٹ گلاب خان خبریں 3 01-09-10 03:15 AM
اوے ھوئے بھئی واہ میں آج سینئر ھو گیا اور مقبول بھی اخترحسین گپ شپ 85 28-01-10 12:33 PM
کیا قلوپطرہ واقعی حسین تھی؟ Real_Light دلچسپ اور عجیب 43 30-03-09 07:22 PM
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی ، احسن اقبال عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 08:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger