| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,343
شکریہ: 4,405
1,840 مراسلہ میں 6,858 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بڑا انب اے وائیییییییییییییییییییییی ی اوہ اسیں وی ایتھے انب لین آے آں سانوں وی دیو
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہاہا
آبی بھائی اسطرح کے آم وہ صرف اپنے دوستوں کو بھجواتے ہیں ، کیاخیال ہے آپ بھی ان سے دوستی کر لیں پھر فری میں آم کھایے گا
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
آم ہو تو ایسا۔۔۔
خدا کی قدرت کے لاتعداد شاہکاروں سے ایک شاہکار |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
آم کی تصویر میں ہاتھوں پر بھی تھوڑا غور کریں کتنے بڑے ہیں اور کیسے اٹیچ ہیں۔ جتنا بڑا آم ھے اتنے ہی بڑے ہاتھ بھی ہیں، کیا آپکو یہ ٹرکس نہیں لگ رہا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار اپنے دونوں ہاتھ جوڑیں تو تقریبا 6،7 انچ چوڑائی بنتی ہے۔ 4 ہاتھ مل کے بنا سکتے ہیں 12 انچ آرام سے۔ میرا خیال ہے ٹرک نہیں ہے یہ۔
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (26-04-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
اس جوڑے کے ہاتھوں اور سر کے سائز کا جائزہ لیا جائے تو ان کے ہاتھوں میں ان کے سر سے دوگنا سر بھی چھوٹا نظر آئے گا۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
نارملی دونوں ہاتھ جسم و سر سے ڈیرھ فٹ آگے ہیں اس لئے سر چھوٹا ہی نظر آئے گا، یہ ضرور ھے کہ آم کو واضع کرنے کے لئے زوم ان استعمال کیا ہو۔ جس سے آم اور ہاتھ بہت بڑے نظر آ رہے ہیں۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حد ہو گئی بھئی۔ انگریز کی بات نہیں مان رہے۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم! محترم
انگریز کی بات اتنی جلدی کیسے مان لی جائے، آپ جیسے بھائیوں کی بھی ضرورت ھے تبھی تو کسی نتیجہ تک پہنچا جا سکتا ھے۔ اپنا اپنا ایکپیرئینس ھے جو ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ھے۔ چلیں آپ کے لئے ایک اور تصویر پیش خدمت ھے اس میں کوئی کیمرہ ٹرکس نہیں۔ ہر اینگل سے درست ھے ہاتھ اور آم کچھ سمجھے بھائی ![]() ایک عدد ویڈیو کلپس بھی اور یہاں پر کلک کریں ورلڈ بک بھی ساتھ ھے، اب خوش ہیں بھائی صاحب۔ |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (26-04-11) |
![]() |
| Tags |
| color, com, gif, images, magenta, nain, size, فری, وی, لیں, لین, آں, آم, اپنے, ایتھے, اوہ, بھائی, بڑا, تصویر, دیو, دوستی, دوستوں, دنیا, سانوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|