| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دنیا کا سب سے بڑا swimming pool اس swimming pool کا نام Alfonso del Mar ہے اور Chile کے شہر Algarrobo city میں ہے۔ اسے Guinness Book of World Records نے دنیا کا سب سے بڑا swimming pool قرار دیا ہے۔ یہ تقریباً ایک کلومیٹر سے زیادہ رقبے پر بنا ہوا ہے۔ اس میں 250,000 کیوبک میٹر پانی آسکتا ہے۔ اسکو بنانے میں پانچ سال کا عرصہ لگا۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی پیاری اچھی اور عمدہ اور زبردست پوسٹ ہے۔
|
|
|
|