واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


دنیا کا سب سے پہلا ڈیجیٹل کیمرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-09, 10:00 AM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,083
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دنیا کا سب سے پہلا ڈیجیٹل کیمرہ

دنیا کا سب سے پہلا ڈیجیٹل کیمرہ

دسمبر 1975 میں 'کوڈک' کمپنی کے ایک انجینئیر Steve Sasson نے فوٹو کھینچنے کے لیے ایک آلہ بنایا جسے ہم دنیا کا سب سے پہلا ڈیجیٹل کیمرہ کہہ سکتے ہیں۔ اس کا سائز ایک عام ٹوسٹر کے برابر تھا اور یہ بلیک اینڈ وہائیٹ تصاویر100×100 یا آجکل کے حساب سے 0.01 میگا پکسل پر کھینچ سکتا تھا۔ یہ کیمرہ تصاویر کھینچ کر ایک کیسٹ ٹیپ میں اسٹور کرتا تھا اور اسے تصویر کو کیسیٹ میں اسٹور کرنے میں 23 سیکنڈ لگتے تھے۔ اس آلے میں کوڈک مووی کیمرے کا لینس استعمال کیا گیا تھا اور اس میں Fairchild Semiconductor کی CCD چِپ استعمال کی گئی تھی۔ یہی ٹیکنالوجی آج تک کے ڈیجیٹل کیمروں میں استعمال ہورہی ہے۔

اس کیمرے سے کھینچی گئی تصاویر کو دیکھنے کے لیے ایک اسپیشل کمپیوٹر بنایا گیا تھا جس میں ٹیپ ریڈر لگا ہوا تھا اور یہ تصاویر کو ٹی وی پر دکھاتا تھا۔ اس کمپیوٹر کو ٹیپ سے تصویر کو پڑھنے میں دوبارہ سے 23 سیکنڈ لگتے تھے۔
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-11-09), عامرشہزاد (20-11-09)
پرانا 18-11-09, 12:47 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,788
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنا بڑا ھے یہ تو لیکن شیرنگ بہت اچھی ھے سرمد بھائی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (18-11-09)
پرانا 19-11-09, 11:08 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (20-11-09)
پرانا 20-11-09, 01:20 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (20-11-09)
جواب

Tags
فوٹو, کمپیوٹر, تصویر, تصاویر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویدک میتھمیٹکس shafresha دلچسپ اور عجیب 28 07-08-10 09:37 PM
آپ کی اپنی سوشل ویب سائیٹ۔ اکرم عمومی بحث 7 12-10-09 06:59 PM
میرا نیاء ڈیجیٹل کیمرا محمد کاشف حبیب خریدوفروحت 11 27-07-08 11:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger