واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-08, 09:17 PM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,083
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ

دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ

کیا آپ کو معلوم ہے دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ پر کون بیٹھا ہو ہے ؟

امریکہ کا صدر، جارج بش
جی نہیں

اسامہ بن لادن
جی نہیں

اقوام متحدہ کا جنرل سیکرٹری
جی نہیں



آئیں میں آپ کو بتاتا ہوں کہ دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ پر کون بیٹھا ہوا ہے۔

اس کا نام ہے "بابو" اور یہ دنیا کی سب سے اونچی بلڈنگ برج دبئی کی سب سے آخری منزل کا کرین آپریٹر ہے۔

ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (19-10-08), J.S (02-11-08), nsa47 (02-11-08), Real_Light (23-10-08), مون لائیٹ آفریدی (20-10-08), ابن جلال (19-10-08), عبدالقدوس (19-10-08)
پرانا 19-10-08, 09:21 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ

واہ بھئی واہ یہ تو چھا گیا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (19-10-08)
پرانا 19-10-08, 09:25 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ

ہے بھی انڈین بابو۔۔۔۔ِِِِِِِِِ
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (19-10-08)
پرانا 19-10-08, 09:48 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,175
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ

یہ تو کئی لوگوں کی سوچ سے بھی اونچی پوسٹ ہے
حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (20-10-08), ابن جلال (19-10-08)
پرانا 19-10-08, 10:07 PM   #5
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ

واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمال ہو گیا!!!!!!!!!!!!!!!!`
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (20-10-08)
پرانا 19-10-08, 10:31 PM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ

اقتباس:
واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمال ہو گیا!!!!!!!!!!!!!!!!`
ہاں یار۔ ساتھ میں "جمال" بھی ہوگیا۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-08, 11:21 PM   #7
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
ہاں یار۔ ساتھ میں "جمال" بھی ہوگیا۔
مبارک ہو ویسے یہ کب کی بات ہے
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-08, 11:27 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ

اقتباس:
مبارک ہو ویسے یہ کب کی بات ہے
آپس کی بات ہے اس کا تو مجھے بھی پتہ نہیں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-08, 09:30 AM   #9
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,083
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ

ویسے اگر آپ لوگ اس تصویر کو اپنے پاس save کر کے دیکھیں‌ گے تو اس کی صحیح اونچائی کا اندازہ ہوگا۔

ایک مرتبہ ایسے بھی اسکو دیکھیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-08, 02:06 PM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ

اس عمارت کی بالائی منزلوں پر تو اب بھی کام جاری ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 01:32 AM   #11
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ

دوسری دفعہ دیکھا ہے اس کو
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 01:51 AM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,070
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ

اونچی پوسٹ ہے، اوپر بیٹھ کر ویلڈنگ کرنی ہے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پوسٹ, لوگ, معلوم, اقوام متحدہ, امریکہ, تصویر, جواب, دبئی, صحیح, صدر،


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
102 سال پرانا پوسٹ کارڈ برائے فروخت مسٹر رائٹ خریدوفروحت 36 13-12-09 01:33 PM
ڈاکٹر نور کی ہزار پوسٹ مرزا محمد فاروق آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 35 30-09-09 03:08 PM
کس وجہ یا غلطی کی بنا پر میری پوسٹ منتقل کیا گیا؟ sahj تجاویز اور شکایات 3 24-07-09 09:29 PM
عدنان بھائی ہمارے پہلے 5 ہزار پوسٹ مکمل کرنے والے مبارک ہو عدنان بھائی خرم شہزاد خرم خاص آفرز اور اعلانات 10 10-02-08 06:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger